محمد حسن شہزادہ
محفلین
اگر پہلے بھی کسی نے پوسٹ کیا ہو تو معذرت
یہ کس زمانے کا پیغام شادی خانہ آبادی ہے
آخری تدوین:
اگر پہلے بھی کسی نے پوسٹ کیا ہو تو معذرت
اور آخری جملہ؟ہاہاہا۔۔۔
جہاز پورٹ پر۔۔۔
پھسلن سڑک پر!!!
حسنِ ظن رکھتے ہوئے میں خیال کرتا ہوں کہ آپ سے ٹائپو ہوا ہے۔ ورنہ آپ کا یہ مراسلہ ناپسندیدہ ریٹنگ کا مستحق ہے۔یہ کس زمانے کا پیغام رسوائی ہے
حسنِ ظن رکھتے ہوئے میں خیال کرتا ہوں کہ آپ سے ٹائپو ہوا ہے۔ ورنہ آپ کا یہ مراسلہ ناپسندیدہ ریٹنگ کا مستحق ہے۔
یہ بھی فوٹو شاپڈ تو نہیں؟؟؟
ہاہاہا۔۔۔اور آخری جملہ؟
اسیلواہ بے کبوتر بازو! "بے بی پجن فلائنگ ٹورنامنٹ"۔
اور یہ بھی۔۔۔
ان ٹورنامنٹس میں انعامی رقم اچھی خاصی پرکشش ہوتی ہے اور کبوتر بازوں کی سال بھر کی محنت کا پھل ملتا ہے۔ میرے ایک برادر نسبتی نے لگ بھگ تین ساڑھے تین سو کبوتر پال رکھا ہے۔ کبھی کبھار ملاقاتوں میں کبوتروں کی اقسام و مختلف ٹورنامنٹس میں ان کی کارکردگی (دراصل اپنی) کی تفصیلات بتاتے رہتے ہیں۔واہ بے کبوتر بازو! "بے بی پجن فلائنگ ٹورنامنٹ"۔
درست کہا چوہدری صاحب، ہمارے بھی ایک ہمسائے کبوتر باز تھے اور یہ میچز میں نے بھی بچپن میں دیکھ رکھے ہیں۔اُس موصوف کو دیکھ دیکھ کر آئیڈیل بنا لیا تھا اور خود بھی کبوتر باز بننا چاہتا تھا مگر سچ ہے کہ ع- جس کو چاہے خدا خراب کرے، یہ آرزو ابا جی مرحوم کے موٹے سول والے جوتوں کے خوف سے دل ہی میں رہی!ان ٹورنامنٹس میں انعامی رقم اچھی خاصی پرکشش ہوتی ہے اور کبوتر بازوں کی سال بھر کی محنت کا پھل ملتا ہے۔ میرے ایک برادر نسبتی نے لگ بھگ تین ساڑھے تین سو کبوتر پال رکھا ہے۔ کبھی کبھار ملاقاتوں میں کبوتروں کی اقسام و مختلف ٹورنامنٹس میں ان کی کارکردگی (دراصل اپنی) کی تفصیلات بتاتے رہتے ہیں۔
مجھے یا د ہے کہ جیٹھ 2018 میں ٹیکسلا، واہ میں چار پانچ بڑے ٹورنامنٹس ہوئے اور ہمارے برادر نسبتی نے ان میں سے تین میں ایک ایک عدد موٹر سائیکل اور ایک میں دو لاکھ روپیہ نقد جیتا۔
وچلی گل اے کہ شوق دا کوئی مُل نئیں۔