جاسم محمد
محفلین
رکنیت کی اہم ترین شرط غنڈہ گردی کیسے پوری کریں گے؟
رکنیت کی اہم ترین شرط غنڈہ گردی کیسے پوری کریں گے؟
کچھ "شریف" رکن بھی ہوتے ہونگے جمعیت کے۔رکنیت کی اہم شرط غنڈہ گردی کیسے پوری کریں گے؟
بالکل لیکن شادیاں “شریفوں” کی ہوں گی کیا؟کچھ "شریف" رکن بھی ہوتے ہونگے جمعیت کے۔
وہ سب "سابق" ہو چکے ہیںکچھ "شریف" رکن بھی ہوتے ہونگے جمعیت کے۔
سابق رکن جمعیت ہوئے دس سال ہو چکے۔
اجی صاحب، "شادیاں" شریفوں ہی کی تو ہوتی ہیں۔بالکل لیکن شادیاں “شریفوں” کی ہوں گی کیا؟
جیسے میں نے پوری کی۔رکنیت کی اہم شرط غنڈہ گردی کیسے پوری کریں گے؟
آپ تو legacy admission تھے شایدجیسے میں نے پوری کی۔
میرا تعلق رہائشی سیٹ اپ سے تھا۔آپ تو legacy admission تھے شاید
ہادیہ براہ مہربانی اپنی لکھائی کو مزید بہتر بنائیں۔ اور ہاں، گاؤن ملا اب تک یا نہیں ۔۔۔؟
نہیں ملا۔۔۔ایک بار میرے ہاتھ لگے ۔۔۔۔۔
حد سے زیادہ بڑا کباب ۲۰۰ روپے۔۔۔
اصل اشتہار Malayزبان میں ہے۔ (Dilarang Merokok) لیکن اس کا مطلب بھی نو اسموکنگ ہی ہے۔