یہ "کتا بت" کی غلطی نہیں ہے بلکہ کسی ستم ظریف نے اپنی جودتِ طبع دکھانے کی ناکام کوشش کی ہے۔وارث بھائی اور عدنان بھائی تقسیم طالبات کی اس تقریب کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟؟؟
اسرائیل میں یہی اشتہار عربوں کے بچوں سے متعلق ہوتا تو پورا عالم اسلام لٹھ لے کر سازشی یہودیوں کے پیچھے پڑا ہوتا
انا للہ و انا الیہ راجعون
محترم اے خان آپ نے کروڑوں نوجوانوں کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا ۔۔۔!
شیل کا یہ نیا روپ آج ہی دیکھا!!!
یہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کی طرف قدرت کا اشارہ ہے عقلمندوں کے یے!شیل کا یہ نیا روپ آج ہی دیکھا!!!