فرقان احمد

محفلین
55726343_10157101794814804_1323556651151654912_n.jpg
ان خبروں کا خفیہ سورس کیا ہے؟ وارث بھیا تک اس نوع کی خفیہ خبریں کون پہنچاتا ہے؟ ۔۔۔! ہمیں شبہ ہے کہ وارث بھیا بھی ان خفیہ خبروں اور خفیہ نکاح کی آڑ میں کچھ خفیہ امکانات کی تلاش میں ہیں ۔۔۔! معاملہ سنگین ہے، محفل کے سینئر اور جہان دیدہ ممبران پر مشتمل کوئی جے آئی ٹی قائم ہونی چاہیے ۔۔۔!
 
محمد وارث

لائبریرین

کر لیں جی جی آئی ٹی قائم مگر یہ "خفیہ" ہی ہونی چاہیئے، اس کو مزید خفیہ رکھنا ہے تو میں اپنی (اکلوتی) بیوی کو اس کا رکن بنا دیتا ہوں۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ان خبروں کا خفیہ سورس کیا ہے؟ وارث بھیا تک اس نوع کی خفیہ خبریں کون پہنچاتا ہے؟ ۔۔۔! ہمیں شبہ ہے کہ وارث بھیا بھی ان خفیہ خبروں اور خفیہ نکاح کی آڑ میں کچھ خفیہ امکانات کی تلاش میں ہیں ۔۔۔! معاملہ سنگین ہے، محفل کے سینئر اور جہان دیدہ ممبران پر مشتمل کوئی جے آئی ٹی قائم ہونی چاہیے ۔۔۔!
اور یہ لیجیے، اب واقعی ایک جے آئی ٹی کا مواد ہے اس میں۔ :)

55554562_3167251693300686_1189455604528185344_n.jpg
 
1917ء کا اشتہار ہے عبداللہ صاحب، مجھے تھوڑا سا شک ہے کہ اس کا وقت کا کوئی نوجوان اگر زندہ بھی ہوا تو "دوڑنے" کے قابل رہا ہو۔ :)

یہ تو کچھ زیادہ ہی پُرانا نکلا۔
میں نے تو 60-70 دہائی کا اندازہ نکالا تھا۔
معلوم نہیں وہ مہ جبین اب حیات بھی ہوں یا نہیں۔
 
سید عمران

محفلین
اشتہار ایک سو دو سال پرانا ہے۔۔۔
۱۹۱۷ میں دوشیزہ و خوہشمندان کی عمر پندرہ سال سے اوپر کی تو ضرور رہی ہو گی۔۔۔
آج قبر میں ان کی ہڈیاں بھی باقی رہ گئی ہوں تو بڑی بات ہے!!!
 
Top