زیک
مسافر
420 ہمارے ہاں marijuana کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ چار بج کر بیس منٹ کے حوالے سے
420 ہمارے ہاں marijuana کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ چار بج کر بیس منٹ کے حوالے سے
مالک ن لیگی تو نہیں؟
420 ہمارے ہاں marijuana کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ چار بج کر بیس منٹ کے حوالے سے
اگر کوکین ملتی ہوئی تو پھر مالک بدل لیں گے .. !مالک ن لیگی تو نہیں؟
تانوں بوتی پتا ہے۔ اے آخر چکر کی اے؟ایمسٹرڈیم میں ہے اور وہاں بہت کچھ ممکن ہے۔
چوہدری صاحب نے صرف یہ بتایا تھا کہ ایک سے زائد شادیاں کر رکھی ہیں۔ ایک کے بعد گنتی کا اندازہ قائم کریں کہ کہاں تک جاتی ہے۔تانوں بوتی پتا ہے۔ اے آخر چکر کی اے؟
آہا۔۔۔
ایمسٹرڈیم میں ہے اور وہاں بہت کچھ ممکن ہے۔
ہمارا گمان سچ نکلا کہ چوہدری صاحب نے پچھلے ایک برس تک جو اوتار لگا رکھا تھا، اس کے پس منظر میں موجود انگریز فوٹو شاپ کا کرشمہ نہ تھے۔ اُڑتی اُڑتی خبر ہے کہ چوہدری صاحب ایمسٹرڈیم میں ہاکی کا میچ دیکھنے کے بعد مقامی مسجد میں چھوہارے لے کر جاتے ہوئے دیکھے گئے۔ بقیہ کہانی چوہدری صاحب سنائیں گے؛ ہمیں اب نیند آ رہی ہے۔تانوں بوتی پتا ہے۔ اے آخر چکر کی اے؟
آہو۔۔۔ مینوں بوہتا پتا اے تے چکر گول اے۔تانوں بوتی پتا ہے۔ اے آخر چکر کی اے؟
بھائی میاں، بتاشے اور مکھانے بھی تھے، بس آپ تک آتے آتے چھوہارے ہی رہ گئے تھے۔ چلیں۔۔۔رنجیدہ نا ہو، اگلی بار آپ کو سب سے پہلے دیں گے۔ خوش نا۔۔۔۔ہمارا گمان سچ نکلا کہ چوہدری صاحب نے پچھلے ایک برس تک جو اوتار لگا رکھا تھا، اس کے پس منظر میں موجود انگریز فوٹو شاپ کا کرشمہ نہ تھے۔ اُڑتی اُڑتی خبر ہے کہ چوہدری صاحب ایمسٹرڈیم میں ہاکی کا میچ دیکھنے کے بعد مقامی مسجد میں چھوہارے لے کر جاتے ہوئے دیکھے گئے۔ بقیہ کہانی چوہدری صاحب سنائیں گے؛ ہمیں اب نیند آ رہی ہے۔
ایک ہم ہیں کہ ہوئے ایسے پشیمان کہ بسبھائی میاں، بتاشے اور مکھانے بھی تھے، بس آپ تک آتے آتے چھوہارے ہی رہ گئے تھے۔ چلیں۔۔۔رنجیدہ نا ہو، اگلی بار آپ کو سب سے پہلے دیں گے۔ خوش نا۔۔۔۔
لاہوریے ہوشیار ہو جائیں
لاہوریے ہوشیار ہو جائیں
یو ٹرن کا سنگ بنیاد تو ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ کو ہی رکھ لیا گیا تھا
بیلٹ کے ہجے درست لکھنے پر کوئی سزا بھی تجویز کی جانی چاہیے تھی۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟