سید عاطف علی
لائبریرین
یاد پڑتا ہے کہ انگریز کووں ( میگ پائی) وغیرہ کے بارے میں انگریزی کہانیوں میں پڑھا تھا کہ قیمتی چیزیں گھونسلوں میں جمع کر تے ہیں ۔ اب پتہ چلا کہ پاکستانی کوے کیش پر یقین رکھتے ہیں ۔یہ بھی محال سا لگتا ہے کہ کوا پانچ سو والے نوٹ کی دس گڈیاں یعنی ہزار نوٹ اٹھا کر اڑ گیا ہو۔ پانچ ہزار والے سو نوٹ ہو سکتے ہیں۔