میں تو مغلانی سوچ رہا تھا لیکن اتنے ہی پیسوں میں چار عدد درزن ہاتھ آ جائیں گی!
کمبوہ میں چالیس کا حرم کر لیں ۔میں تو مغلانی سوچ رہا تھا لیکن اتنے ہی پیسوں میں چار عدد درزن ہاتھ آ جائیں گی!
7 سے 10 بجے گھر میں ہوتا ہوں۔ رویا تو بیگم کو شک ہو جائے گا!
مجھ جیسا ایک غریب آدمی اب ڈیڑھ لاکھ کہاں سے لائے؟
کوئی بات نہیں!مجھ جیسا ایک غریب آدمی اب ڈیڑھ لاکھ کہاں سے لائے؟
جی نہیں سر، 'لاکھ' اپنے اپنے!کوئی بات نہیں!
لاکھ میں کرتا ہوں، پچاس ہزار آپ لے آئیں۔
یہ اشتہار چودہ سال پہلے دیکھا ہوتا تو آج ڈیڑھ لاکھ زائد لگانے کا خیال نہ آتا!
ہونہہ! ریٹ ساٹھ ہزار کر دیا ہے۔ احباب چاہے فون کر کے معلوم کر لیں!
غریب والدین کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ آخر، اس زرد، سرخ و سفید اشتہار کی کتنی جہات ہیں جو اب تک نگاہوں سے اوجھل ہیں!
انتخاب آپ کے ذمے ،
آپ کون سے والے ہیں؟
ہمرے کو مینو بتاؤ بس۔ سام کو پہنچ جاویں گے۔انتخاب آپ کے ذمے ،
دیکھتے ہیں آپ کس حیثیت سے شاخت کرتے ہیں ۔
اس میں ’’تُو‘‘ محذوف ہے۔۔۔ع - کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!