Only male-male couples allowedCoupling?
آرمی اور سول کے نام پر امتیازی سلوک ۔۔۔
درست ہے مفتی صاحب قبلہ۔ لیکن یہ امتیازی سلوک میت کے ساتھ نہیں بلکہ لواحقین کے ساتھ ہے کہ رقم تو انہوں نے دینی ہے۔آرمی اور سول کے نام پر امتیازی سلوک ۔۔۔
مرنے کے بعد تو آدمی کہیں کا نہیں رہتا!!!
اللہ ہی بہتر جانتا ہے میں نے بھی یہ لفظ پہلی بار اس سیاق و سباق میں پڑا ہے۔ شاید لکڑی کے وہ تختے مراد ہوں جن سے قبر کو بند کیا جاتا ہے۔ویسے یہ پڑیاں کیا ہوتا ہے ؟
کتبہ بھی ہوسکتا ہے جس میں سنگ مرمر کی تختی پر مرحوم کا نام اور تاریخ وغیرہ کندہ ہوتے ہیں ۔اللہ ہی بہتر جانتا ہے میں نے بھی یہ لفظ پہلی بار اس سیاق و سباق میں پڑا ہے۔ شاید لکڑی کے وہ تختے مراد ہوں جن سے قبر کو بند کیا جاتا ہے۔
گرمی اور حبس کے دنوں میں تو سانس گھٹنے سے مرجائیں گے!!!انڈیا میں طالب علموں کو نقل سے بچانے کا ایک حیرت انگیز اور نادر طریقہ، اطلاعات کے مطابق اس تصویر کے بعد سے کالج انتظامیہ پر اس انوکھے عمل کے لیے "داد و تحسین" کے ڈونگرے برس رہے ہیں۔
جی ہاں اور ویسے بھی غیر انسانی اور غیر اخلاقی فعل ہے، پرائیوٹ کالج لعن طعن کی زد میں ہے اور یہ پہلا اور آخری موقع ہی ہوگا اس حرکت کا۔گرمی اور حبس کے دنوں میں تو سانس گھٹنے سے مرجائیں گے!!!
اتنا مہنگا۔۔۔ خدایا رحم فرما۔
غائب اور چوری شدہ لیپ ٹاپس کو حاضر کرتے ہیں