سید عاطف علی
لائبریرین
کئی جگہوں پر تو قیمت دگنی کر کے ففٹی پرسنٹ سیل لگا دی جاتی ہے ۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ خوب چلتی بھی ہے ۔ناروے میں جب کوئی چیز سیل پر لگانی ہو تو اصل قیمت سے ایک krone کم کر دیتے ہیں۔
کئی جگہوں پر تو قیمت دگنی کر کے ففٹی پرسنٹ سیل لگا دی جاتی ہے ۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ خوب چلتی بھی ہے ۔ناروے میں جب کوئی چیز سیل پر لگانی ہو تو اصل قیمت سے ایک krone کم کر دیتے ہیں۔
اسی لئے ڈاکٹروں کی خطاطوں سے نہیں بنتیمجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
ہزار کنال ہمارے بُک کرادیں!!!
بہت عمدہ اور پرمزاح ۔
مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
کوڈ ورڈ میں ہی لکھ دیتااس ہاسٹل میں عدنان کے علاوہ شاید کوئی اردو نہیں پڑھ سکتا۔
جناب محمد عدنان اکبری نقیبی تشریف لائیے۔ کہیں آپ بھی تو لیپ ٹاپ اور کیمرے کے ساتھ اندر ہی تو نہ رہ گئے!اس ہاسٹل میں عدنان کے علاوہ شاید کوئی اردو نہیں پڑھ سکتا۔
وہ اس وقت لیپ ٹاپ اور کیمرہ کے ساتھ ہاسٹل انتظامیہ کے سامنے بیٹھے بہانے بنارہے ہیں!!!جناب محمد عدنان اکبری نقیبی تشریف لائیے۔ کہیں آپ بھی تو لیپ ٹاپ اور کیمرے کے ساتھ اندر ہی تو نہ رہ گئے!
یہ معیار صحافت ہے؟پچھلی صدی کے کمپوزر
بدگمانی نہ کیجیے۔ یہ کراچی و سائبریا کسی اور سیارے کے ہیں۔یہ معیار صحافت ہے؟
پچھلی صدی کے کمپوزر
اس غلطی سے عیاں ہے کہ مذکورہ اخبار میں پروف ریڈر کی آسامی خالی ہے۔یہ معیار صحافت ہے؟
پھر بھائی کیا خیال ہے ،اس غلطی سے عیاں ہے کہ مذکورہ اخبار میں پروف ریڈر کی آسامی خالی ہے۔