سید عمران
محفلین
پروف ریڈر جاہیے، ایرر انسرٹر نہیں!!!پھر بھائی کیا خیال ہے ،
ہم قسمت آزما کر دیکھ لیں ۔
پروف ریڈر جاہیے، ایرر انسرٹر نہیں!!!پھر بھائی کیا خیال ہے ،
ہم قسمت آزما کر دیکھ لیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی کی اغلاط پکڑنے کیلئے آپ کو بھی ہائر کرنا پڑے گاپروف ریڈر جاہیے، ایرر انسرٹر نہیں!!!
چیک ریپبلک کے جھنڈے والا معاملہ ہے یہاں بھی...ریپبلک آف یوتھوپیا
اس دردِ سری کے ہم پانچ کروڑ روپے یومیہ سے ایک پیسہ کم نہ لیں گے!!!محمد عدنان اکبری نقیبی کی اغلاط پکڑنے کیلئے آپ کو بھی ہائر کرنا پڑے گا
یہ کلینک ان بینکوں کے ملازمین کے علاج کے لیے پینل پر ہو گا۔
ویسے یہ تبدیل شدہ مقولہ ہم میں سے بہت سے لوگوں پر فٹ آتا ہے۔لگتا تو فوٹو شاپ ہے پر سردار صاحب کو کوئی سوشل میڈیا پر گھیسٹ گیا ہے۔
یہ برگر تو سمجھ آتا ہے، پر زنگر کیا ہے؟ کس زبان کا لفظ ہے؟