"اردو محفل" کو بھی "دانش منزل" نہ کر دیا جائے۔
قهقهه"اردو محفل" کو بھی "دانش منزل" نہ کر دیا جائے۔
چنگا پھڑیا جے ۔سیالکوٹ کے مقامی صحافی آج اس نوٹس کو سرکولیٹ کر رہے ہیں۔
ایسا کوئی نوٹس میری کمپنی والے کہیں گھر نہ بھیج دیں۔سیالکوٹ کے مقامی صحافی آج اس نوٹس کو سرکولیٹ کر رہے ہیں۔
کوئی مہر ، کوئی تاریخ وغیرہ نہیں ۔ لگتا ہے نقلی ہے۔ویسے بھی کوئی ادارے کا نوٹس بورڈ پڑھنے والدین تو حاضر ہونے سے رہے ۔کوئی ای میل ایس ایم ایس وغیرہ ہو تو کوئی اور بات ہے۔سیالکوٹ کے مقامی صحافی آج اس نوٹس کو سرکولیٹ کر رہے ہیں۔
جی بات آپ کی درست ہے، لیکن اس کا 'سورس' مصدقہ تھا۔ خیر، تفننِ طبع ہی سہی۔کوئی مہر ، کوئی تاریخ وغیرہ نہیں ۔ لگتا ہے نقلی ہے۔ویسے بھی کوئی ادارے کا نوٹس بورڈ پڑھنے والدین تو حاضر ہونے سے رہے ۔کوئی ای میل ایس ایم ایس وغیرہ ہو تو کوئی اور بات ہے۔
دلچسپ کہ بالغ و عاقل خواتین بھی والدین کی اجازت کے بغیر کہیں نہیں جا سکتیںسیالکوٹ کے مقامی صحافی آج اس نوٹس کو سرکولیٹ کر رہے ہیں۔
نوٹس کل گھر بھیج دیا جائے گا۔ بے فکر رہیںایسا کوئی نوٹس میری کمپنی والے کہیں گھر نہ بھیج دیں۔
یہ آپ مذاق کر رہے ہیں؟ جب پاکستان میں آج بھی اکثر بالغ و عاقل خواتین اپنے والدین کی مرضی سے شادی نہیں کر سکتیں تو بغیر اجازت کہیں جانا تو بہت دور کی بات ہے۔دلچسپ کہ بالغ و عاقل خواتین بھی والدین کی اجازت کے بغیر کہیں نہیں جا سکتیں
ماشاءاللہ ۔
یہ تصویر بیٹے نے کھینچی۔