فاخر رضا

محفلین
یہ سو فیصد پبلسٹی سٹنٹ ہے چوہدری صاحب، جتنی پبلسٹی ان کو مل گئی اس کے لیے ان کو ریگولر میڈیا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے پڑتے جو انہوں نے ایک جملے سے بچا لیے۔گویا بہت سے اور لوگوں کی طرح انہوں نے بھی دنیا کے سکوں کے لیے اسلام کا نام اور اپنی آخرت بیچی، شرم "ان" کو مگر نہیں آتی۔
میں یہ گدا اسی وجہ سے نہیں خریدوں گا. انہوں نے اسلام کا نام استعمال کیا ہے
 
روحانی شرکت :)


20200730-121340.jpg
 
Top