کسی حد تک مشابہت کے باوجود وہ وقار، تمکنت اور گریس فل نیس جو جناح صاحب کی شخصیت حصہ تھا وہ کہاں سے لائے کوئی۔۔۔
لوگوں کے انتہائی زور زور سے باجے بجانے پر قائداعظم کی آمد
یہ کیا بات ہوئی ؟؟
بقول سائنسدانوں کے ویکسین والے دو سال کے مہمان ہیںیہ کیا بات ہوئی ؟؟
کچھ دنوں بعد انہی سائنسدانوں نے کچھ اور کہنا شروع کر دینا ہے۔بقول سائنسدانوں کے ویکسین والے دو سال کے مہمان ہیں
بالکل درست کہا وجی بھیاکچھ دنوں بعد انہی سائنسدانوں نے کچھ اور کہنا شروع کر دینا ہے۔
یہ ایک فرانسیسی وائرولجسٹ کا کہنا تھا۔بقول سائنسدانوں کے ویکسین والے دو سال کے مہمان ہیں
پھر وہاں سے گزر ہوا تو تصویر بنائیے گا۔آج کام سے واپسی پر ایک دکان پر نظر پڑی، نئی کھلی ہے شاید، میرے ذہن میں اس وقت یہ لڑی آئی کہ تصویر۔کھینچ لوں اور یہاں لگاؤں۔ لیکن میں بائیک پر تھا اور آگے بڑھ آیا۔ بہر حال دکان کا نام رکھا گیا ہے " دودھ کدہ" یعنی مئے خانے کے مقابلے میں!
کل ان شاء اللہپھر وہاں سے گزر ہوا تو تصویر بنائیے گا۔
مے کدہ!!!آج کام سے واپسی پر ایک دکان پر نظر پڑی، نئی کھلی ہے شاید، میرے ذہن میں اس وقت یہ لڑی آئی کہ تصویر۔کھینچ لوں اور یہاں لگاؤں۔ لیکن میں بائیک پر تھا اور آگے بڑھ آیا۔ بہر حال دکان کا نام رکھا گیا ہے " دودھ کدہ" یعنی مئے خانے کے مقابلے میں!
کل ان شاء اللہ
تصویر براہ راست نہیں لگتی۔ کسی پکچر شئیرنگ سائیٹ پر پوسٹ کیجیے اور وہاں سے ڈائیریکٹ لنک یہاں شئیر کیجیے۔
تصویر لگانے کی کوشش کر رہا ہوں مگر لگ نہیں رہی
تصویر براہ راست نہیں لگتی۔ کسی پکچر شئیرنگ سائیٹ پر پوسٹ کیجیے اور وہاں سے ڈائیریکٹ لنک یہاں شئیر کیجیے۔
یہاسی طرح ہی کیا تھا لیکن جو سائٹ میں نے استعمال کی شاید وہ یہاں اردو محفل کو سپورٹ نہیں کرتی، آپ کون سی سائٹ کا استعمال کرتے ہیں؟
میں نے بھی یہی استعمال کی تھی، اپلوڈ کرنے کے بعد لنک کون سا کاپی کرنا ہے؟ شاید اس میں کچھ غلطی کر رہا ہوں
ڈائیریکٹ لنکمیں نے بھی یہی استعمال کی تھی، اپلوڈ کرنے کے بعد لنک کون سا کاپی کرنا ہے؟ شاید اس میں کچھ غلطی کر رہا ہوں