گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا تو وعدہ رہا لیکن۔۔۔ میں تب ہی بھیجوں گا جب دو پلیٹوں کی نوبت آئے گی۔:)

ساتھ میں دو پلیٹ کھیر اور تھوڑی سےسی برفی بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔ پانچ سے سات منٹ میں ہم کھا جائیں گے سارا۔ وعدہ پورا کریں عبدالقیوم بھائی
 
پیغام کو سمجھیے، وعدہ ضرور بضرور پورا ہو گا۔
 
Top