پاکستان میں مردے ووٹ ڈال جاتے ہیں یہاں تو صرف ویکسین لگی ہے
کرونا ویکسین کے پوسٹر روڈ پر لگائے ہیں جس میں ان مرحوم صاحب کو بھی ویکسن لگانے کا دعویٰ اور اشتہار بازی کی گئ ہے۔ کیسے بے خبر لوگ ہیں۔۔۔۔۔
عدنان بھائی! کچھ افاقہ ہوا؟ اپنا تجربہ ہمارے ساتھ بھی شئیر کریں۔
ارے صاحب ترانہ کہنا کیا چاہتا ہے؟؟؟ایک اردو نوٹ بک کا بیک پیج۔
کیا کمال کا نشانہ ہے!!!
عنوان:بلا عنوان
مومن فرحین بٹیا سے پوچھنا پڑے گا یہ کیسے اشتہار ہیںعنوان:
انگریزاں نوں اردو سکھاڑ واسطے اشتہار بازیاں!!!
ساڑ مطلب؟؟؟
جلا کے ۔۔۔۔ساڑ مطلب؟؟؟