غور طلب۔ پتہ پشاور کا ہے
بوائے فارمنگ ماشاءاللہ۔ انہوں نے تو مغربی سائنس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
کینٹکی والے ہرجانے کا دعویٰ کریں
ہاہاہا
کینٹکی والے ہرجانے کا دعویٰ کریں
ہاہاہا
اس کا مطلب یہ ہوتا ہے جب دلہن تیار کرتے ہیں تو ایک لڑکی کا میک اپ بھی فری میں کرتے ہیں۔یہ پارلر والوں کا اصول ہوتا ہے۔اب ایک لڑکی فری کا مطلب وہ ہرگز نہیں۔۔۔آہو
اسی لیے میں نے بھی اصل بات بتائی۔اوہ ہو۔ امیدوں پہ پانی ہی پھیر دیا۔
کچھ خوف کریں انکل جیاوہ ہو۔ امیدوں پہ پانی ہی پھیر دیا۔
کچھ خوف کریں انکل جی
دو دن پہلے ہی تو آپ نے بتایا آپ پرانے ہیں
آپ کو ابھی بھی کوئی امید ہے
چوہدری صاحب چنگے پلے سمجھدار او تسی۔
یہ اشتہار میں نے آج ہی دیکھا ہے
امیدوں پر پانی تو آپ ہی پھیر رہے تھےتوبہ توبہ، کیا کانٹوں پہ گھسیٹتی ہیں قبلہ۔
میں اپنی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہا تھا۔ اس جہاں میں اہلِ دل اور بھی ہیں۔
اسی لیے میں نے بھی اصل بات بتائی۔
اور دوسری بات غلطی سے بھی اس اصول پر عمل مت کروائیے گا
ورنہ پھر آپ کو آپ کے اپنے گھر والوں نے نہیں پہچاننا۔۔آہو
ہاہاہاہمارے ہاں بیوٹی پارلروں کی پرفارمنس ویسے بھی کافی کمال کی ہے۔
بندہ باہر کھڑا اپنی بیگم کا انتظار کر کر کے سوکھ چکے، اور باہر نکلتی عورت سے پوچھے کہ بہن جی ہماری بیگم صاحبہ اندر تیار ہونے گئی تھیں، تین گھنٹے ہو گئے واپس نہیں آئیں۔ ایسے میں جانی پہچان آواز آتی ہے کہ کیا واقعی اتنی اچھی لگ رہی ہوں کہ آپ نے پہچانا ہی نہیں۔
ہاہاہا
اس سے جو کچھ مجھے یاد آیا ہے میری ہنسی کنٹرول نہیں ہو رہی
کچھ خاص نہیں بساب مجھے کیسے پتا چلے گا کہ کیا یاد آیا ہے۔ تبھی تو میری ہنسی کنٹرول میں ہے۔