arifkarim

معطل
ایسی باتوں کی طرف میرا بہت دھیان ہوتا ہے :devil3::hatoff::warzish:
کس پاکستانی کا نہیں ہوتا؟

یہ آج کا خاص اشتہار بلکہ دعوت نامہ
12670635_1199456973412855_3586292997521954302_n.jpg
شکر ہے اشتہار پاکستان میں دیا۔ اگر یہاں مغرب میں دیتے تو بچے کی شلوار سب کے سامنے اتروانے پر والدین نے جیل میں ہونا تھا :)
 

arifkarim

معطل
ایں کمال است، کمال است، کمال است
:applause::lol::applause:
ہے پر مرغِ تخیل کی رسائی تاکجا۔۔۔وغیرہ
:D
اس کے بعد تو وہ عالم ہونا چاہئے جیسے۔۔۔ تمام شعراء نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے۔ مشاعرے کی چھت اُڑ گئی۔ وغیرہ وغیرہ۔
یہ اشتہار تو مجھے ہیپی برتھ ڈے یا رسول اللہ جیسی کمیونیٹی کا شاخسانہ لگتا ہے :)
 

یاز

محفلین
ذیلی تصویر میں نے چند سال قبل مری و گلیات کے سفر میں بنائی تھی۔​

پولیس چوکی۔۔بیلنس شیئر کرنے کے لئے
ODG8IfF.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
چوہدری صاحب نمبر کا تو آپ نے حساب لگا لیا لیکن یہ کیسے حساب لگایا کہ یہ تصویر کس زمانے کی ہے؟ :)
آج دیکھی اور کوئی تاریخ وغیرہ بھی درج نہ تھی اس لیے ابھی کی ہی سمجھی۔ لیکن۔۔۔۔ بات آپ کی بھی ٹھیک ہے
 

یوسف سلطان

محفلین
برادرم یوسف سلطان ،اگریہ ساری تصاویر آپ نے اکھٹی کی ہیں تو میں آپکو داد دیتا ہوں ۔یہ مراسلہ نہیں سچ مچ ہنسی کا گول گپا ہے ۔لوٹ پاٹ کردینے والی ! زبردست
شکریہ محمد امین بھائی ، یہ ساری تصاویر میں نے کافی عرصہ پہلے سے " فیس بک اوربلاگز" سے اکھٹی کی ہوئی تھیں ۔ خود نہیں کھنچی کوئی بھی:)
 
Top