کیسے کیسے اشتہاروں کی لڑی ہے اور یہ بهی ایک اشتہار ہے۔ تهوڑا انوکها لگا تو پوسٹ کر دیا۔چوہدری صاحب چنگے پلے سمجھدار او تسی۔
اب کیا کہوں آپ کو۔بس آئندہ اس قسم کی پوسٹ نا کیجیے گا مذاق میں بھی نہیں۔مذاق بھی کچھ ڈیسینٹ ہی اچھا لگتا ہے۔
ہمم اوکے۔میں نے اشتہار پوسٹ کرنے سے منع نہیں کیا تھا۔باقی آپ سمجھدار ہیں۔کیسے کیسے اشتہاروں کی لڑی ہے اور یہ بهی ایک اشتہار ہے۔ تهوڑا انوکها لگا تو پوسٹ کر دیا۔
جواری حضرات فوری رابطہ کریں
شاید یہ ہےفورم پر کسی زمانے میں دیوان ٹریفک پر ایک لڑی شروع کی گئی تھی جس کا ربط اب مل نہیں رہا ہے۔ ایک صاحب نے دوران سفر رہتے ہوئے گاڑیوں اور رکشوں کے پیچھے جو اشعار پڑھے انہیں ایک دیوان کی شکل میں جمع کرکے شائع کروا دیا تھا۔
سیاحوں سے بچا کر
یہاں پر کئی اشتہار +18 کی کیٹاگری میں بھی آرہے ہیں
ایسی باتوں کی طرف میرا بہت دھیان ہوتا ہےبڑا دهیان ہے وئی
یہ آج کا خاص اشتہار بلکہ دعوت نامہ
اتروائی سے نته اتروائی کی رسم یاد آئی۔یہ آج کا خاص اشتہار بلکہ دعوت نامہ