یاز

محفلین
انتخابی نشان کی تصویر چیک کریں ذرا
12036493_1621368447925075_7354151891639011799_n.jpg
 
تجمل حسین

محفلین

arifkarim

معطل
تو پھر ابھی آپ نے دعا کیوں کی حالانکہ اب تو پاکستانی بھی نہیں رہے نا۔۔۔ :cool:
اصل میں وہ دعا ضیا الحق کے تناظر میں کی تھی۔ یقیناً موصوف پاکستان کے حق میں دعائیں مانگتے ہوں گے اور اللہ تعالی نے یہی جانا کہ ملک کیلئے بہتر ہے کہ ضیا میرے پاس آجائے۔
 
یاز

محفلین

ویسے مذاق برطرف، اصل چرسی یہی ہے :cool:۔ نمک منڈی میں موجود اس تکہ شاپ سے ملتے جلتے نام کے کئی اور چرسی وجود میں آ چکے ہیں جیسے خیبر چرسی تکہ، جمیل چرسی تکہ وغیرہ۔ خیال رہے کہ چرسی تکہ شاپ پشاور کے مشہور ترین ریسٹورنٹس میں سے ایک ہے۔
 
آخری تدوین:
یہ ضلع ننکانہ صاحب کا شہر ہے شیخوپورہ- فیصل آباد روڈ پر واقع یے - کھرڑیانوالہ سے پیچھے ہے- pp 171 جس سے رانا راشد اور na 135 حلقے کا حصہ جہاں برجیس طاہر ممبر ہیں- برجیس طاہر گورنر گلگت بلتستان،وفاقی وزیر برائے امور کشمیریات اور ایک مشارت کے منصب پر بھی فائز ہیں-

یہ واقعی کسی جگہ کا نام ہے۔ شاہکوٹ کے نزدیک ہی ہو شاید۔
935455_158418014325019_1313394652_n.jpg
 
یاز

محفلین
یہ ضلع ننکانہ صاحب کا شہر ہے شیخوپورہ- فیصل آباد روڈ پر واقع یے - کھرڑیانوالہ سے پیچھے ہے- pp 171 جس سے رانا راشد اور na 135 حلقے کا حصہ جہاں برجیس طاہر ممبر ہیں- برجیس طاہر گورنر گلگت بلتستان،وفاقی وزیر برائے امور کشمیریات اور ایک مشارت کے منصب پر بھی فائز ہیں-
شکریہ جناب۔
کیا شاہکوٹ اور مولی شاہکوٹ الگ الگ جگہیں ہیں؟
 
Top