عبداللہ محمد
محفلین
کر لو گھیو نوں پانڈہشکریہ جناب۔
کیا شاہکوٹ اور مولی شاہکوٹ الگ الگ جگہیں ہیں؟
مولی سوپ ہے جیسے کہ گائے سوپ وغیرہ ہوا کرتا تھا کسی زمانے میں-
کر لو گھیو نوں پانڈہشکریہ جناب۔
کیا شاہکوٹ اور مولی شاہکوٹ الگ الگ جگہیں ہیں؟
اوہ اچھا یہ چکر ہے۔ شاہکوٹ تو میں نے کئی بار دیکھا لاہور سے فیصل آباد کے مابین سفر کرتے ہوئے۔کر لو گھیو نوں پانڈہ
مولی سوپ ہے جیسے کہ گائے سوپ وغیرہ ہوا کرتا تھا کسی زمانے میں-
چانواں؟
چانواں یعنی چاؤ۔چانواں؟
چاہنواں یا چانوھا ؟
شکریہ عبد اللہ محمد بھائی ۔یہ ضلع ننکانہ صاحب کا شہر ہے شیخوپورہ- فیصل آباد روڈ پر واقع یے
اس کی چرس بھی اصلی ہوتی ہے؟ویسے مذاق برطرف، اصل چرسی یہی ہے ۔ نمک منڈی میں موجود اس تکہ شاپ سے ملتے جلتے نام کے کئی اور چرسی وجود میں آ چکے ہیں جیسے خیبر چرسی تکہ، جمیل چرسی تکہ وغیرہ۔ خیال رہے کہ چرسی تکہ شاپ پشاور کے مشہور ترین ریسٹورنٹس میں سے ایک ہے۔
یہ بی بی کون ہے؟
یہ مشہور مصنف مشتاق احمد یوسفی کا مقولہ ہے، لیکن جس نے بھی تصویر بنائی ہے اس کو جرات نہیں ہو سکی کہ مقولے پر صحیح صحیح عمل کرتا ہے، یوسفی نے لکھا ہے کہ نوٹوں پر "نیوڈز" بنا دی جائیں
چانواں؟
ہم تو اسے چائے کی جمع سمجھ کر بڑے اخلاص سے ہنس رہے تھے!چانواں یعنی چاؤ۔