فرقان احمد

محفلین
بهٹو کے علاوہ اگر کوئی اور زندہ رہے گا، تو وہ یہ خاتون ہوں گی

Screenshot_2016-05-28-20-35-07_zpselqahsrv.png
عام طور پر یہ نیک بی بی ہسپتال میں پائی جاتی ہیں اور شدید پریشانی کے عالم میں ٹیکسٹ پیغامات بھیجا کرتی ہیں۔ اس مستقل مزاجی پر موصوفہ فرضی بی بی کو اکیس توپوں کی سلامی!
 
عام طور پر یہ نیک بی بی ہسپتال میں پائی جاتی ہیں اور شدید پریشانی کے عالم میں ٹیکسٹ پیغامات بھیجا کرتی ہیں۔ اس مستقل مزاجی پر موصوفہ فرضی بی بی کو اکیس توپوں کی سلامی!
بجا فرمایا۔
اگر میں بھول نہیں رہا تو ہسپتال والے میسجز سے عموماً 20 یا 30 روپے کا لوڈ مانگا جاتا ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
Top