تابش بھائی آپ بہت سادہ آدمی ہیں... شرپسندوں کی کی صحیح تعداد اور انکے حربوں سے ابھی واقف نہیں .... یہ معاملہ نہ ہی کتاب کا ہے نہ ہی حدیث کا .....
یہ مجاور سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے تاہم اس بات کا خیال رکھا جاتا یے کہ "منجاور' مزار سے بڑا نہ ہوسکے......فانٹ سائز اور صفحے کا حجم بتا رہا ہے کہ کوئی کتاب نہیں، کتابچہ ہے۔ دوسرا یہ ‘منجاور‘ کیا ہوتا ہے؟
واقعی، بڑا ہو گیا تو اس کا اپنا مزار بن جاتا ہوگایہ مجاور سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے تاہم اس بات کا خیال رکھا جاتا یے کہ "منجاور' مزار سے بڑا نہ ہوسکے......
دلچسپ ہے۔ ویسے یہ کہ سارے مسلمانوںمیں مرحومین کی قضا نمازیں پڑھوانا جائز نہیں، ایک مسلک میں جائز ہے بلکہ واجب ہے کہ اگر مرحوم یا مرحومہ کی قضا نمازیں باقی تھیں تو اس کے وارث اس کی قضا نمازیں پڑھیں یا پڑھوائیں جب کسی سے پڑھوائیں گے تو ظاہر ہے مفت تو نہیں ہونگییہ اشتہار فیس بک پہ گردش کر رہا ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو ایں کمال است وغیرہ
یہ اشتہار فیس بک پہ گردش کر رہا ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو ایں کمال است وغیرہ
ٹویٹر والی کے بارے میں کچھ نہیں کہا حالانکہ سب سے زیادہ طعنہ زنی وہاں ہوتی ہے۔