فاخر رضا
محفلین
بھائی جس میں تھوڑی سی بھی حس مزاح اور طنز کو سمجھنے کی صلاحیت ہوگی وہ خود ہی سمجھ جائے گا کہ یہ مذاق ہے اور طنز کیا جارہا ہےمحمدابوعبداللہ بھیا! تھوڑی بہت تحقیق سے یہ تو معلوم ہو گیا کہ یہ سوشل میڈیا پر اڑائی گئی ایک ایسی خبر ہے جس کا کوئی حقیقی وجود نہ ہے۔ اب یہ خبر کس نے بنائی، کس مقصد کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر چلوائی گئی اور اس خبر سے کن افراد کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، یہ سب سوچنے کی باتیں ہیں۔ بہتر ہو گا، بغیر تحقیق کے ایسی من گھڑت خبروں کو پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ مانا، اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں تاہم آپ ایسے ذی شعور افراد سے یہی توقع ہے کہ اس حوالے سے درج بالا گزارشات پر توجہ فرمائیں گے۔ شکریہ!