14390739_1550341404991320_3991350731183579815_n.jpg
۔۔۔۔۔۔جتنی پھولوں میں خوشبو(y)
 
یہ اوقاف کا اشتہار ہے. جن مساجد میں ابھی ضرورت ہو گی صرف ان کی پوسٹس ہی نکلی ہوں گی.
مساجد اللہ تعالیٰ کا گهر کہلاتی ہیں، ہم نے ریاستی سطح پر انهیں دیوبندی، بریلوی بنا ڈالا ہے۔

سرکار نوکریوں کے لیے اشتہار دے تو اس میں صرف ویکینسیوں کا ذکر ہو۔ باقی کونسی کس مسلک کو دینی ہے وہ چهاپنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وفاق کو ایسے اشتہار نہیں دینا چاہیئے
 
جی بالکل متفق ہوں آپ کی اس بات سے۔ یہ بات بہت دکھ دیتی ہے کہ یہاں مسالک کے نام پر مساجد رجسٹر ہوتی ہیں۔
اور بغیر مسلک کی مساجد میں جھگڑے کا امکان رہتا ہے، جیسا کہ کراچی کمپنی اسلام آباد کی مسجد میں ہوا۔ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
مساجد اللہ تعالیٰ کا گهر کہلاتی ہیں، ہم نے ریاستی سطح پر انهیں دیوبندی، بریلوی بنا ڈالا ہے۔

سرکار نوکریوں کے لیے اشتہار دے تو اس میں صرف ویکینسیوں کا ذکر ہو۔ باقی کونسی کس مسلک کو دینی ہے وہ چهاپنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وفاق کو ایسے اشتہار نہیں دینا چاہیئے
درست
 
متفق
 
arifkarim

معطل
اللہ ہی جانے یہ تصویر صحیح ہے یا بنائی گئی ہے لیکن ہے مزے کی :)

14354898_336323320047409_8739680345110160051_n.jpg
پتا نہیں یار لوگوں کو ٹرمپ سے کیا تکلیف ہے۔ نواز شریف جیسا معصوم سا تو ہے۔

دیکها ہے جی پر اہلحدیث، سلفی اور وہابی حضرات نے کیا قصور کیا ہے؟
قادیانی، بہائی، پرویزی ، اسمائیلی وغیرہ بھی مسنگ ہیں۔

مساجد اللہ تعالیٰ کا گهر کہلاتی ہیں، ہم نے ریاستی سطح پر انهیں دیوبندی، بریلوی بنا ڈالا ہے۔
آپ مساجد کی بات کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو قومی دستاویزات جیسے پاسپورٹس بھی مسلک و فرقہ بازی کا شکار ہیں۔
 
قادیانی، بہائی، پرویزی ، اسمائیلی وغیرہ بھی مسنگ ہیں۔
قادیانیوں کو میری ریاست غیر مسلم قرار دے چکی ہے۔ بہائیوں کے بارے میں پڑھا ہے، لیکن آج تک دیکھے نہیں ہیں۔ پرویزوں سے خوب واقف ہوں لیکن ان کی کوئی مسجد وغیرہ کبھی نہیں دیکھ پایا۔
اور یہ 'اسمائیلی' کونسا فرقہ ہے ؟
اس لیے ان کی اس اشتہار میں کوئی جگہ نہیں بنتی۔ شکریہ
 
Top