اصل توجہ طلب بات جس کے لیے یہ پوسٹر یہاں لگایا گیا ہے وہ ۱۷۷ ہندو فوجیوں کا واصل جہنم ہونا ہے۔۔۔۔ شاید ایک گولی سے دو دو یا چار چار واصل جہنم کیے گئے ہوں۔۔۔شہادت ، جہاد اور نماز جنازہ مسلمانوں کے اہم معاملات ہیں انہیں مزاح کے خانے میں رکھنا باعث دل آزاری ہے انتظامیہ سے درخواست ہے برائے مہربانی اس جانب توجہ فرمائیں
ابن سعید
اس تصویر کا "کیپشن" تھوڑا غلط ہو گیا۔ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا
ع- یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا
آگاہ اپنی موت سے کوئی "بشر" نہیں
آگاہ اپنی موت سے کوئی "بشر" نہیں