عبدالقیوم چوہدری
محفلین
خائف ہو گا یا ڈرے گا۔ دونوں ہو سکتے ہیںڈونلڈ ٹرمپ اسے پڑھ نہیں سکتا لیکن اسے دیکھ کر خائف ضرور ہو گا !!!
از اٹ ؟
سید عاطف علی
خائف ہو گا یا ڈرے گا۔ دونوں ہو سکتے ہیںڈونلڈ ٹرمپ اسے پڑھ نہیں سکتا لیکن اسے دیکھ کر خائف ضرور ہو گا !!!
از اٹ ؟
میری سمجھ کے مطابق یہاں لکھنے والے کی مراد پھر بھی "ڈر رہا ہے" یا " خائف ہے " سے ہے۔خائف ہو گا یا ڈرے گا۔ دونوں ہو سکتے ہیں
سید عاطف علی
شکریہ شاہ صاحبمیری سمجھ کے مطابق یہاں لکھنے والے کی مراد پھر بھی "ڈر رہا ہے" یا " خائف ہے " سے ہے۔
قاعدے کے مطابق لا یزال ( مازال) کے قسم کا فعل ناقص ہے ۔ اور کسی چیز کے فی الوقت تک جاری رہنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔واللہ اعلم
کاریں بھی حرام آنا شروع ہو گئی ہیںحرام کاروں
جب نئی نئی موٹر کار برصغیر میں آئی تھی تو حرام ہی قرار پائی تھیکاریں بھی حرام آنا شروع ہو گئی ہیں
حرام؟ میرا تو خیال تھا بدعت ہوں گیکاریں بھی حرام آنا شروع ہو گئی ہیں
کس نے قرار دی تھی اور پھر حلال کیسے ہوئی ؟جب نئی نئی موٹر کار برصغیر میں آئی تھی تو حرام ہی قرار پائی تھی
آپ اپنے خیال پر قائم رہیں، کوئی خاص فرق نہیں پڑتاحرام؟ میرا تو خیال تھا بدعت ہوں گی
پیر ومرشد کی شان میں گستاخی مت کی جائے۔۔۔کس نے قرار دی تھی اور پھر حلال کیسے ہوئی ؟
علما کرام نے موٹر کار سے لیکر لاؤڈ سپیکر تک سب کو حرام قرار دیا۔ موٹر کار کے بارہ میں فتوی یہ تھا کہ جو اسپر بیٹھے گا اسکا نکاح ٹوٹ جائے گا۔ سب کچھ آن دی ریکارڑ موجود ہےکس نے قرار دی تھی اور پھر حلال کیسے ہوئی ؟
اچھا پھر کوئی حلال کا فتویٰ بھی تو آیا ہونا ہے وہ آف دی ریکارڈ ہے کیا ؟علما کرام نے موٹر کار سے لیکر لاؤڈ سپیکر تک سب کو حرام قرار دیا۔ موٹر کار کے بارہ میں فتوی یہ تھا کہ جو اسپر بیٹھے گا اسکا نکاح ٹوٹ جائے گا۔ سب کچھ آن دی ریکارڑ موجود ہے
جب ان مضحکہ خیز فتوی پر عمل ممکن نہیں ہوتا تو وہ خود بخود ختم ہو جاتے ہیںاچھا پھر کوئی حلال کا فتویٰ بھی تو آیا ہونا ہے وہ آف دی ریکارڈ ہے کیا ؟
آپ نے فتوی پڑھا ہوا ہے یا بس ویکیپیڈیا ای ؟جب ان مضحکہ خیز فتوی پر عمل ممکن نہیں ہوتا تو وہ خود بخود ختم ہو جاتے ہیں
اچھا ہے. لیکن صالح ظافر، الطاف بھائی کی قبیل سے ہیں. جہاں اصل سے بہتر ہو ہی نہیں سکتا.
اس بار جو سپ نکالنا ہے دونوں اطراف نکال لیں۔ ساڈی تے جان چهٹے روز روز دی باں باں سنن توں