یاز
محفلین
ڈیوٹی تو ابھی تک لگی ہوئی ہے؟
چھا گئے او جناب۔
ڈیوٹی تو ابھی تک لگی ہوئی ہے؟
" تھی "
اور یاز بھائی، خاکسارجب بھی کوئی اس طرح کا لفظ دیکھتا ہے تو انگلیاں تصحیح کرنے سے خود کو روک نہیں پاتیں !!!یہ وبا ان دنوں عام ہو چلی ہے۔ شاید موبائل سے لکھنے میں یہ مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ لیکن آجکل فورم پہ اکثر ہی اس طرح کے کلمات یا الفاظ دیکھنے کو ملتے ہیں۔
پیار بہرے گیت
چہڑا چہانٹ
چہوٹا بڑا
وغیرہ
اررے یہ آپ کا ورژن ہے۔قومیں مالی دیوالیے سے ختم نہیں ہوتیں، اخلاقی دیوالیہ پن سے ہوتی ہیں۔ ہم اس قسم کے اشتہارات پر ہنسی اور ٹھٹھہ کرتے ہیں جبکہ اتنی ڈھٹائی سے جرائم پیشا عناصر اپنی تشہیر کریں یہ تو لمحہ فکریہ ہے۔
یہ آپ نے کس والے مراسلے سے اقتباس لیا ذرا نشاندہی فرما دیجیے" تھی "
یہی جواب پاجاما لیکس والی فرم نے بھی دیا تھا: اسی تے اینج ای آف شور اکاؤنٹس کھولے سی، سانوں کی پتا سی ادے وچ کی کی پیا اے، اور کتھوں کتھوں آیا اے!اررے یہ آپ کا ورژن ہے۔
کوئی تین ماہ پہلے ہی لاہور میں ہماری ایک صاحب سے ملاقات ہوئی، جب ان کے ڈیرے کی پانچویں منزل پر پہنچے تو دیکھا چرس پیک کی جارہی ہے۔ ہم نے کچھ ناگواریت کا اظہار کیا تو فرمانے لگے ' پائین اے بُوٹی میں تے نہیں لائی، مالک نے لائی اے' اسی تے صرف ویچی دی' اور ہم ہکا بکا
یہ آپ نے کس والے مراسلے سے اقتباس لیا ذرا نشاندہی فرما دیجیے
چوٹالہ چیک پوسٹ ( جہلم ) میری دیکهی ہوئی۔ یہ قذافی ڈاکو کے عروج کے وقت قائم کی گئی تهی اسکی گرفتاری کے بعد 'شاید' یہاں سے ناکہ ہٹا دیاگیا۔
آپ کس ڈیوائس سے محفل استعمال کر رہے ہیں ؟
اب آپ کو کوئی فرق لگ رہا ہے ؟
حیرت ہے ،چوہدری صاحب!آپ کس ڈیوائس سے محفل استعمال کر رہے ہیں ؟
اب آپ کو کوئی فرق لگ رہا ہے ؟
حیرت کا اظہار بالکل جائز ہے۔حیرت ہے ،چوہدری صاحب!
نارمل پی سی ۔ونڈوز ٧حیرت کا اظہار بالکل جائز ہے۔
لیکن آپ نے ڈیوائس کا نہیں بتایا ؟
اور یاز بھائی، خاکسارجب بھی کوئی اس طرح کا لفظ دیکھتا ہے تو انگلیاں تصحیح کرنے سے خود کو روک نہیں پاتیں !!!
نارمل پی سی ۔ونڈوز ٧
میرے لیپ ٹاپ اور ونڈو نمبر 10 پہ بھی یہی مسئلہ دکھائی دے رہا ہے، بلکہ اکثر ہی دکھائی دیتا ہے۔ہن اپنے پی سی نوں پچھو۔۔۔ وئی تواڈیاں انگلیاں دا کیوں ویری ہو چلا اے
محرم مجرم والا سلسلہ ہے بھئی پھر تومیرے لیپ ٹاپ اور ونڈو نمبر 10 پہ بھی یہی مسئلہ دکھائی دے رہا ہے، بلکہ اکثر ہی دکھائی دیتا ہے۔
معین، معین ہوتا ہے. چاہے خان ہو یا اختر ہو.یہ ایک اخبار کی کارستانی دیکھیے۔ معین اختر مرحوم کی برسی کے موقعے پر خبر لگائی اور ساتھ میں معین خان کرکٹر کی تصویر جڑ دی
یہ ایک اخبار کی کارستانی دیکھیے۔ معین اختر مرحوم کی برسی کے موقعے پر خبر لگائی اور ساتھ میں معین خان کرکٹر کی تصویر جڑ دی