محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ نے کہاں اپلوڈ کر کے ایڈ کی ہے؟سر میری سمجھ میں خود نہیں آرہا کہ یہ کیا چکر ہے ۔کچھ محفلین کو تصویر نظر آرہی ہے اور کچھ کو نہیں۔
آپ نے کہاں اپلوڈ کر کے ایڈ کی ہے؟سر میری سمجھ میں خود نہیں آرہا کہ یہ کیا چکر ہے ۔کچھ محفلین کو تصویر نظر آرہی ہے اور کچھ کو نہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن سر آپ نظر فرمائے تصویر والے مراسلے کی طرف۔یوں لگتا ہے کہ کوئی فلٹر لگادیا گیا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی جانب سے تاکہ ہمیں ان کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر نظر نہ آئیں۔ یہ تو زیادتی ہے۔ ابھی ہماری نظر (چشمے کے ساتھ) بالکل ٹھیک ہے۔
بھائی میں نے سائٹ سے لنک کاپی کر کے اپلوڈ کی تھی۔ابھی پوسٹ امیج کے لنک سے پھر اپلوڈ کی ہے۔آپ نے کہاں اپلوڈ کر کے ایڈ کی ہے؟
یہ میرے اندر کی خبر بھی رکھنے لگے ابیہ وارث بھائی کو کس کی تصویر بھیج رہے ہیں؟
اب نظر آرہی ہے
آپ کیوں جل رہے ہیں؟ آپ سے کوئی ملنے نہیں آیا یا اخبار میں خبر نہیں چھپی؟یہ بھی خوب است ہے جی
اجی قبلہ! یہ ہم ہی تو ہیں، جن کی خبر چھپی ہے ۔آپ کیوں جل رہے ہیں؟ آپ سے کوئی ملنے نہیں آیا یا اخبار میں خبر نہیں چھپی؟
"تازہ دم" شیو پر مبارک باد، اللہ اللہ
توبہ ہے کیسا اشتہار ہے ۔ ہم ہم ایسے لکھا جیسے جانوروں کی نہیں انسانوں کی قربانی کرنی ہو:ڈی
یہ بکس سیالکوٹ میں بھی ہے یانہیں؟؟؟عبدالقدیر 786 متوجہ ہوں۔
بھائی آپ اتنی دور جاؤ گے شکایت کے لیے۔یہ بکس سیالکوٹ میں بھی ہے یانہیں؟؟؟
یہ تم اشارے کنایے کیوں نہیں سمجھتے؟؟؟بھائی آپ اتنی دور جاؤ گے شکایت کے لیے۔
بھائی ہم معصوم اور سادہ ہیں ہمیں یہ سب نہیں آتا۔یہ تم اشارے کنایے کیوں نہیں سمجھتے؟؟؟
کاش کوئی سمجھائے اسے!!!