بات صحیح پر جوتا غلط ہے۔ یہ 'لوگو' یا 'برانڈ' مردانہ جوتے میں ہونا چاہیے تھا، یہاں تو 'ملکۂ عالم' کا محل ہے
یہ بنانے والا مرد ہے۔ جیسے یہ قوم اپنے آپ کو جوتے مارنے والے تیار کرتی ہے۔بات صحیح پر جوتا غلط ہے۔ یہ 'لوگو' یا 'برانڈ' مردانہ جوتے میں ہونا چاہیے تھا، یہاں تو 'ملکۂ عالم' کا محل ہے
مجھے تو نظرآرہی ہے۔تصویریں نظر نہیں آرہی ہیں۔۔۔
مجھے بھی دکھا دو۔۔۔مجھے تو نظرآرہی ہے۔
بھائی آپ کو دیکھانے کے لیے ہی تو اپلوڈ کی ہے پر آپ کی بینائی آپ کا ساتھ نہیں دے رہی ۔مجھے بھی دکھا دو۔۔۔
شاید آپ کا نیٹ سلو ہوتصویریں نظر نہیں آرہی ہیں۔۔۔
پہلے آ چکی ہے۔
اگر بینائی ساتھ نہ دیتی تو باقی سب کیسے نظر آتا؟؟؟بھائی آپ کو دیکھانے کے لیے ہی تو اپلوڈ کی ہے پر آپ کی بینائی آپ کا ساتھ نہیں دے رہی ۔
کہاں بھائی؟پہلے آ چکی ہے۔
ہاں بھائی یہ بات تو لمحہ فکریہ ہےاگر بینائی ساتھ نہ دیتی تو باقی سب کیسے نظر آتا؟؟؟
یہ خبر یہاں شاید پہلے بھی پوسٹ ہو چکی ہے اور اور اس کے بعد مجھ سے زندہ ہونے کا ثبوت بھی مانگا گیا تھا، سو یہ مراسلہ ایک بار پھر "ثبوت" ہی ہے
یہ اس تصویر کا لنک ہے۔یہ خبر یہاں شاید پہلے بھی پوسٹ ہو چکی ہے اور اور اس کے بعد مجھ سے زندہ ہونے کا ثبوت بھی مانگا گیا تھا، سو یہ مراسلہ ایک بار پھر "ثبوت" ہی ہے
یہ وارث بھائی کو کس کی تصویر بھیج رہے ہیں؟یہ اس تصویر کا لنک ہے۔
ان محترمہ نے اس خبر کو ٹوئٹر پر اپلوڈ کیا تھایہ وارث بھائی کو کس کی تصویر بھیج رہے ہیں؟
سر میری سمجھ میں خود نہیں آرہا کہ یہ کیا چکر ہے ۔کچھ محفلین کو تصویر نظر آرہی ہے اور کچھ کو نہیں۔یوں لگتا ہے کہ کوئی فلٹر لگادیا گیا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی جانب سے تاکہ ہمیں ان کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر نظر نہ آئیں۔ یہ تو زیادتی ہے۔ ابھی ہماری نظر (چشمے کے ساتھ) بالکل ٹھیک ہے۔