جوتا نادر خیل کی سنڈریلا کے پاس ہے .
یہ چھوٹی والی تصویر ابھی تک رکھی ہوئی ہے انھوں نے۔ سنا تھا کے نوٹ پر سے بھی نکال رھے ہیں۔
اس نے بھی اشتہار دیا ہے کیا ؟جوتا نادر خیل کی سنڈریلا کے پاس ہے .
یعنی کہ مرنے کے بعد لوگ جہاں شفٹ ہوتے ہیں، وہ بانڈی پورہ ہے، آج معلوم ہوا رے ہم کو
ایں اشتہار کمال است و بے مثال است وغیرہ
یہ کونسا دیار ہے جہاں واک میں چلنا نہیں ہوتا؟
ڈی سی او صاحب کی مملکت ہے جناب۔ بقول شاعریہ کونسا دیار ہے جہاں واک میں چلنا نہیں ہوتا؟
ان کا ڈائریکٹ آپ کے فرشتوں سے رابطہ ہے۔ وہ اطلاع دیتے ہیں کہ بندے کی نیت کیا ہے۔ڈی سی او صاحب کی مملکت ہے جناب۔ بقول شاعر
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
وغیرہ
یہ کونسا دیار ہے جہاں واک میں چلنا نہیں ہوتا؟
ڈی سی او صاحب کی مملکت ہے جناب۔ بقول شاعر
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
وغیرہ
ہمارے ہاں پارک میں واکنگ ٹریک پر تیز تیز چلنے کو واک کہا جاتا ہے۔ یہاں ممکنہ طور پر ان کا مطالبہ ہے کہ ٹریک پر ٹہلنا یا دوسرے الفاظ میں مٹر گشت کرنا منع ہے۔ان کا ڈائریکٹ آپ کے فرشتوں سے رابطہ ہے۔ وہ اطلاع دیتے ہیں کہ بندے کی نیت کیا ہے۔