محمد تابش صدیقی
منتظم
محلے کی مارکیٹ میں لگا ایک دوکان پر ڈسکاؤنٹ کا اشتہار۔
اب ان صاحب نے دوسرے ستون پر چلتی ہوئی دوکان بیچنے کا اشتہار لگا دیا ہے۔
اس طرح ڈسکاؤنٹ دیں گے تو بیچنا ہی پڑے گی۔
ہے یہ کسی کی شرارت
کئی پہلو اب بھی مخفی رہ گئے! دیکھیے، شرارت کرنے والے نے دیسی آٹے پر ٪150 ڈسکاؤنٹ دیا، گڑ کو "گڑڈہ" یعنی گردہ بنانے کی کوشش کی اور 'شکر' کو اپنے تئیں 'شکریہ' بنایا۔ یہ ہے نا اصل کمال!
محلے کی مارکیٹ میں لگا ایک دوکان پر ڈسکاؤنٹ کا اشتہار۔
اب ان صاحب نے دوسرے ستون پر چلتی ہوئی دوکان بیچنے کا اشتہار لگا دیا ہے۔
اس طرح ڈسکاؤنٹ دیں گے تو بیچنا ہی پڑے گی۔
ہے یہ کسی کی شرارت
تصویر نظر نہیں آ رہی
ہو سکتا ہے کہ یہی کراس ہی مطلوبہ تصویر ہوتصویر نظر نہیں آ رہی
یہ پیغام بھی پوشیدہ ہوسکتا ہے کہ زیادہ تصویریں نہ دیکھا کر!ہو سکتا ہے کہ یہی کراس ہی مطلوبہ تصویر ہو
بری بات ہے تاک جھانک کرنا ،تصویر پر عرفان بھیا نے کراس لگا کر سنسر کر تو دیا تو پھر نہ نظر آنے کا شکوہ کرنا ۔تصویر نظر نہیں آ رہی
تصویر نظر نہیں آ رہی
سکتا ہے کہ یہی کراس ہی مطلوبہ تصویر ہو
یہ پیغام بھی پوشیدہ ہوسکتا ہے کہ زیادہ تصویریں نہ دیکھا کر!
ممکنہ تجربوں میں ایک فوٹو کا تجربہ بھی تھابری بات ہے تاک جھانک کرنا ،تصویر پر عرفان بھیا نے کراس لگا کر سنسر کر تو دیا تو پھر نہ نظر آنے کا شکوہ کرنا ۔
ہم نے تو تصویر لگانے کی پہلی ناکام کوشش کی۔ آپ حضرات نے تو سماں باندھ دیا۔ چلیے اب اس پاداش میں تصویر لگانے کا درست طریقہ سکھائیے۔
پیغامات میں تصاویر شامل کریں!ہم نے تو تصویر لگانے کی پہلی ناکام کوشش کی۔ آپ حضرات نے تو سماں باندھ دیا۔ چلیے اب اس پاداش میں تصویر لگانے کا درست طریقہ سکھائیے۔
فوٹوبکٹ اور ڈراپ باکس دونوں سے اب نہیں ہو سکتا۔
فلکر، امیجر وغیرہ سے ہو سکتا ہے۔ کیا فوٹوبکٹ نے مکمل بین کر دیا ہے؟فوٹوبکٹ اور ڈراپ باکس دونوں سے اب نہیں ہو سکتا۔
پھر کیسے طے پائے گا یہ مرحلہ؟فوٹوبکٹ اور ڈراپ باکس دونوں سے اب نہیں ہو سکتا۔
آجکل یہ استعمال کر رہا ہوں۔ یہاں اپلوڈ کرکےامیج باکس میں لنک دے دیں:پھر کیسے طے پائے گا یہ مرحلہ؟
پہلے تصویر کو پوسٹ امیجز پر اپلوڈ کریں۔ (اس کے علاوہ بھی امیج اپلوڈنگ سائٹ استعمال کر سکتے ہیں، جو تھرڈ پارٹی شئر کی سہولت دیتی ہو۔) اپلوڈ کرتے ہی وہاں نیچے کچھ لنکس آ جائیں گے۔ ان میں سے دوسرا لنک (جس پر ڈائریکٹ لنک لکھا ہو گا) کاپی کریں۔پھر کیسے طے پائے گا یہ مرحلہ؟
آجکل یہی استعمال کر رہا ہوں۔پہلے تصویر کو پوسٹ امیجز پر اپلوڈ کریں۔
پہلے کون سا کرتے تھے؟آجکل یہی استعمال کر رہا ہوں۔
Imgurپہلے کون سا کرتے تھے؟
اس کو کیا ہوا۔ اب نہیں ہوتی اس سے؟