زمیں پہ بیٹھ کے تارے شکار کرتے ہیںواللہ میں تو تنگ آ گیا ہوں اس چار چار کی رٹ سے، جدھر دیکھو چار، جدھر جاؤ چار، ارے یار چار سے پہلے تین بھی آتا ہے اور اس سے پہلے دو بھی بلکہ بہت سے سردی کے ماروں، کنواروں کے لیے تو ایک بھی!
وارث بھائی نے ہمیشہ comments کو positive لیا ہے اور اس کی روح کو سمجھا ہے. اسی لئے وہ اتنے عرصے سے ٹکے ہوئے ہیں، ہم جیسے تو پتہ نہیں کتنے اس محفل میں آئے اور گئے. خدا انہیں سلامت رکھےجی ہاں نہ صرف پڑھتی ہے بلکہ آپ لوگوں سے زیادہ انجوائے بھی کرتی ہے، کیونکہ وہ مجھے بہتر جانتی ہے!
مینگو پارٹی ہو گی۔
محمد وارث بھائی کی بات نہیں ہورہی