یاز
محفلین
ہمت بیویاں مدد خدااللہ اللہ کیسے بلند ہمت لوگ اس "گئی گذری" دنیا میں موجود ہیں۔
وغیرہ
ہمت بیویاں مدد خدااللہ اللہ کیسے بلند ہمت لوگ اس "گئی گذری" دنیا میں موجود ہیں۔
لُگائیاں۔۔۔اللہ اللہ کیسے بلند ہمت لوگ اس "گئی گذری" دنیا میں موجود ہیں۔
جی اس 'شیرینی' کے ساتھ ہمارے زخموں پر پہلے بھی کافی احباب 'نمک پاشی' کر چکے ہیں، آپ بھی کر لیں قبلہ!
جی مجھے 'شیرنی' کا کوئی شوق نہیں، 'شیرینی' کا ضرور ہے!شیرنی سے نمک پاشی بھی خوب ہے!!!
جی بالکل۔۔۔جی مجھے 'شیرنی' کا کوئی شوق نہیں، 'شیرینی' کا ضرور ہے!
ارے وہ والی !!!!!!!!!!!جی بالکل۔۔۔
شیرنی تو آپ سے شوق فرماتی ہیں!!!
میرا خیال تھا کہ دوئم کے بعد سوم آئے گا کہ ساتھ اک لفافہ کم از کم اتنے ہزار کے ساتھ لے کر آئیے۔لیجیے جناب! ایک اور شاہکار پیشِ خدمت ہے۔
اور سوم کے بعد چہارم کا اضافہ بھی کرلیجیے ۔۔۔میرا خیال تھا کہ دوئم کے بعد سوم آئے گا کہ ساتھ اک لفافہ کم از کم اتنے ہزار کے ساتھ لے کر آئیے۔
اردو اور ہندی ایک ہی زبان ہے، صرف ذخیرہ الفاظ اور رسم الخط مختلف ہے
نئے پاکستان میں؟
اپریل فُولنئے پاکستان میں؟
احتیاطاً لکھ دیا ہو گا شاید۔