یاز

محفلین
اس میں کیا غلط ہے ذرا بتانا پسند فرمائیں گے حضرت باز
فیصل بھائی! ہم نے بھی کب کہا کہ اس میں کچھ غلط ہے۔ تاہم ایک دلچسپ (یا منفرد) موضوع ضرور لگا۔
نیز یہ کہ باز کی جگہ یاز زیادہ بہتر رہتا :)۔ (لگتا ہے کہ نِک بدلوانا ہی پڑے گا :sad:
 
Top