واہ واہ جناب۔ کیا کہنے۔
آدابواہ واہ جناب۔ کیا کہنے۔
ویسے اسی طرح کے ایک بکرے کا ذکر تاریخ میں بھی ہے۔ مجھے اب صحیح یاد نہیں آ رہا، شاید کسی مغل بادشاہ کے دور میں تھا۔ کہیں پڑھا تھا کہ وہ روزانہ ایک پاؤ دودھ دیا کرتا تھا۔
بالکل۔ اسی لیا لکھا تھا کہ خود کش بمباروں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اشتہار ہی کافی ہیںپینٹیئم کی ڈیزائنر ٹیم اس اشتہار کو دیکھ لے تو آتما ہتھیا کر لے۔
آزاد مرد ہونے کے علاوہ اسم بامسمی "عاشقِ صادق" بھی تھا۔ اس لحاظ سے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پہ بھی پورا اترتا ہو گا۔اس والے پہ بڑی ہنسی آئی
عجب آزاد مرد تھا وغیرہ وغیرہ
ان میں بجلی کون بھرے گا؟
شاید اس نے "ups" لگایا ہوان میں بجلی کون بھرے گا؟