یاز

محفلین
5513a6edb6c96.jpg
 
قبلہ محترم کیا یہ پرائیوٹ والی پی آئی اے ہے کیونکہ سرکاری والی تو ایسی نہ تھی ۔(n)

پاکستان میں ایک ہی پی آئی اے ہے جناب، "دوسری" کوئی چھپ چھپا کے کسی کی ہو تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ :)

سرکاری والی پی آئی اے تو "غمناک" و نمناک وغیرہ ہے.

14 اگست 2016 کو پی آئی اے نے پی آئی اے پرئمیر کے نام سے سروس چلائی تھی جو فروری 2017 میں بند کر دی گئی۔ طیارہ سری لنکن ائیر لائین سے wet lease پر لیا گیا تھا جو ایوی ایشن پالیسی کے تحت چھ ماہ سے زائد نہیں ہو سکتی۔ یہ کریو اور اور اشتہار اس سروس کا ہے۔

کھایا پیا کچھ نہیں اور گلاس توڑا بارہ آنے پر قصہ تمام ہوا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین

میں نے تو کہا تھا چوہدری صاحب کہ "دوسری" کسی نے چھپ چھپا کے کی ہو تو دوسری بات ہے، لیکن علم ہوا کہ بہت سے شیر دل جوان بھی موجود ہیں جو کھلم کھلا بھی دو کے مالکانہ حقوق رکھتے ہیں! :)
 
واہ قبلہ محترم ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
 
یاز

محفلین
چونکہ ابھی زندہ ہیں سو "سرکاری" پی آئی اے کو بھگت رہے ہیں! :)

دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر
کچھ تجھ کو مزہ بھی مرے آزار میں آوے
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں.
شنید ہے کہ سیالکوٹیوں کی اپنی ائرلائن آ رہی ہے یا شاید آ بھی چکی ہے..... سیال ایئر کے نام سے
 
Top