سیما علی

لائبریرین
376717392_277988545096221_5909807044651176348_n.jpg
خود بھی سراپا حیراں و پری شان خٹک ہیں
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20231008-123639.jpg
لکھنئوی ہوتے تو کچھ یوں لکھتے :
ایامِ معدودات قبل کی بات ہے کہ حقیر سے ایک دستی آلہِ ساعت ، برنگِ اسود سہواً بمقامِ وضوخانہ کھو گئی ہے ۔۔۔ اگر کسی مکرمی و محترمی نے اس آلہِ ساعت کو امانتاً اپنی تحویل میں لے لیا ہو تو وہ مجھے ان ہندساتِ دورگو پر اطلاع کرنے کی زحمت فرما کر تاحیات ممنون و مشکور فرما دیجئیے ۔
ہندساتِ دورگو : ۷٤۱۷۸۰۳٥٥۰
گو کہ وہ آلہِ ساعت عام نوعیت کا ہی تھا تاہم اسے میری مکمل دشمنِ جاں نے مجھے تحفتاً بخشا تھا ۔ اگر وہ اسکی گمشدگی جان گئے تو شیریںِٔ روح اور فریادِ جسم دونوں کا نہرِ فراق میں غرق ہوجانا یومِ قیامت کیطرح اٹل ہے ۔
ستی کے مضمون میں کچھ ترامیم کے ساتھ
 
Top