کنون کو مفتی صاحب کے لئے حرکت میں نہ لائیں ۔یہ انتہائی۔ شَریفُ النَّف٘س انسان ہیں ۔۔
عبد القدیر 786 سادہ آدمی ہیں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔
شکر ہے کسی کو تو ہم سادے لگے
ہم لوگوں کو بتاتے ہیں پر کوئی یقین ہی نہیں کرتا :)
ویسے میرے خیال میں اردو محفل پر تمام ممبران ہی شریف ہیں ! واللہ عالم
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
بہاولنگر کے شہریوں نے IMF کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی

وکیل نے انٹرنیشنل مونیٹرنگ فنڈ IMF (جو ہمیں قرض دیتے) کو نوٹس بھیج دیا۔

ہم نے ( ہمارے خاندان نے) آج تک آپ سے قرض نا مانگا ، نا لیا ، جس نے آپکے ساتھ قرض کے معاہدے کیے ، وہی ذمہ دار ۔
اباواجد قیام پاکستان سے پہلے کے یہاں ، کسی نے قرض کی درخواست نہیں کی۔
جس سے قرض کا معاہدہ کیا اسی سے لیں ۔ 15 یوم میں تفصیل دیں کہ میں کیسے آپکا قرض دار ورنہ آپکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

IMG-20230622-WA0125.jpg
 
علی وقار

محفلین

یہ پٹیشن عرضداشتِ کفایہ تصور کی جائے اور تمام پاکستانیوں کے ذمے فرضی یا حقیقی قرض کو ادا شدہ تصور کیا جائے۔ یہ جملہ بھی ایڈوکیٹ صاحب شامل کر دیتے تو ہم اس عرضی کی سپورٹ میں کھڑے ہو جاتے۔
 
علی وقار

محفلین
ذہنی حالت خراب ہے تو یہ عالم ہے کہ سیاسی بساط الٹ کر رکھ دی، اگر ذہنی حالت ٹھیک ہوتی تو کیا کچھ نہ کر سکتے تھے۔ میرے خیال میں، اسٹیبلشیائی معالجین کی نظر میں صرف شجاعت صاحب کی ذہنی حالت ہی قابل رشک ہے۔
دراصل انہیں قوم اور رہ نما۔۔ ہی ایسے درکار ہیں ۔ جو جاگ رہا ہے وہ بھاگ رہا ہے
 
آخری تدوین:
Top