کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

زبیر مرزا

محفلین
محمداحمد فرماتے ہیں
محمداحمداس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں۔۔۔۔۔
ہوایوں کہ احمد بھائی گوشت خیریدکر چلتے چلتے گلشن اقبال میں واقع موچی موڑ پہ پہنچے تو ان کی چپل ٹوٹ گئی اور رستہ سست روی سے طے ہونے گا ابھی چند قدم ہی چلے کہ آوارہ کتے ان کی تاک میں لگ گئے اور
اردگردمنڈلانے لگے اور گوشت کی بُو سے لگے خرمستاں کرنے تو احمدبھائی نے چپل کو نظرانداز کیا اور سست روی چھوڑ تیز تیز قدم اُٹھانے لگے ساتھ خوف کم کرنے کو یہ گُنگنانے لگے
"اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں"
 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
نیرنگ خیال اس کی یادیں بھی ساتھ چھوڑ گئیں ۔۔۔ ان دنوں دل بہت اکیلا ہے
ان کے اس کیفیت نامے سے ملکہء جذبات کے گائیکی کو خیربادکہہ دینے کی خبروں کی تصدیق ہوگئی - چونکہ نین "اُن" سے موسیقی کی تعلیم اور فیض حاصل کرتے رہے اور
دوگانے بھئی گاتے رہے لہذا ان پہ اُداسی اور اکیلے پن کی کیفت چھاگئی اور اس کا اظہار کرہی ڈالا :)
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد فرماتے ہیں
محمداحمداس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں۔۔۔۔۔
ہوایوں کہ احمد بھائی گوشت خیریدکر چلتے چلتے گلشن اقبال میں واقع موچی موڑ پہ احمد بھائی کی چپل ٹوٹ گئی اور رستہ سست روی سے طے ہونے گا ابھی چند قدم ہی چلے کہ آوارہ کتے ان کی تاک میں لگ گئے اور
اردگردمنڈلانے لگے اور گوشت کی بُو سے لگے خرمستاں کرنے تو احمدبھائی نے چپل کو نظرانداز کیا اور سست روی چھوڑ تیز تیز قدم اُٹھانے لگے ساتھ خوف کم کرنے کو یہ گُنگنانے لگے
"اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں"

ہاہاہاہاہا! :) :D:p

یہ تیز قدم راہیں تو دوڑتی ہوئی راہیں ہو گئیں اچانک۔ :lol:

جب سگِ زمانہ اچانک اپنی ازلی حرکتیں چھوڑ کر 'خر' مستیاں شروع کر دیں :) تو پھر عافیت اسی میں ہے کہ دوڑ لگا دی جائے ۔ :D:p
 

x boy

محفلین
images

images
 

محمداحمد

لائبریرین
نیرنگ خیال اس کی یادیں بھی ساتھ چھوڑ گئیں ۔۔۔ ان دنوں دل بہت اکیلا ہے
ان کے اس کیفیت نامے سے ملکہء جذبات کے گائیکی کو خیربادکہہ دینے کی خبروں کی تصدیق ہوگئی - چونکہ نین "اُن" سے موسیقی کی تعلیم اور فیض حاصل کرتے رہے اور
دوگانے بھئی گاتے رہے لہذا ان پہ اُداسی اور اکیلے پن کی کیفت چھاگئی اور اس کا اظہار کرہی ڈالا :)

آپ کی اس قسم کی باتیں سُن سُن کر معاملے کی تہہ میں جانے کا اشتیاق کب سے ہمارے دل میں موجزن ہے لیکن پھر نیرنگ بھائی کا خیال آ کر رہ جاتا ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محمداحمد فرماتے ہیں
محمداحمداس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں۔۔۔۔۔
ہوایوں کہ احمد بھائی گوشت خیریدکر چلتے چلتے گلشن اقبال میں واقع موچی موڑ پہ پہنچے تو ان کی چپل ٹوٹ گئی اور رستہ سست روی سے طے ہونے گا ابھی چند قدم ہی چلے کہ آوارہ کتے ان کی تاک میں لگ گئے اور
اردگردمنڈلانے لگے اور گوشت کی بُو سے لگے خرمستاں کرنے تو احمدبھائی نے چپل کو نظرانداز کیا اور سست روی چھوڑ تیز تیز قدم اُٹھانے لگے ساتھ خوف کم کرنے کو یہ گُنگنانے لگے
"اس موڑ سے جاتے ہیں کچھ سست قدم رستے، کچھ تیز قدم راہیں"
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مرزا بھائی بہت موڈ میں ہیں آج کل۔۔۔۔ :laugh:

نیرنگ خیال اس کی یادیں بھی ساتھ چھوڑ گئیں ۔۔۔ ان دنوں دل بہت اکیلا ہے
ان کے اس کیفیت نامے سے ملکہء جذبات کے گائیکی کو خیربادکہہ دینے کی خبروں کی تصدیق ہوگئی - چونکہ نین "اُن" سے موسیقی کی تعلیم اور فیض حاصل کرتے رہے اور
دوگانے بھئی گاتے رہے لہذا ان پہ اُداسی اور اکیلے پن کی کیفت چھاگئی اور اس کا اظہار کرہی ڈالا :)
ہائے ملکہ گائیکی۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ ایک گجر مارا میرے سینے میں کہ ہائے ہائے۔۔۔۔ :devil:
ہم تو ملکہ گائیکی کے اس لیے بھی مرید ہیں کہ وہ واحد بوڑھی خاتون ہیں جو مرزا کے دست عشق سے محفوظ ہیں ابھی تک۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
:rollingonthefloor:
مرزا بھائی بہت موڈ میں ہیں آج کل۔۔۔۔ :laugh:

بالکل۔۔۔! :)

اللہ اس خوشگوار موڈ کو دوام بخشے۔ :)

ہائے ملکہ گائیکی۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ ایک گجر مارا میرے سینے میں کہ ہائے ہائے۔۔۔۔ :devil:
ہم تو ملکہ گائیکی کے اس لیے بھی مرید ہیں کہ وہ واحد بوڑھی خاتون ہیں جو مرزا کے دست عشق سے محفوظ ہیں ابھی تک۔۔۔۔

:confused::confused::confused:

تہہ میں کچھ "صدف" ہیں۔۔۔

صدف! :)

یقیناً کچھ دُرِ نایاب بھی ہوں گے۔ :p
 

زبیر مرزا

محفلین
آپ کی اس قسم کی باتیں سُن سُن کر معاملے کی تہہ میں جانے کا اشتیاق کب سے ہمارے دل میں موجزن ہے لیکن پھر نیرنگ بھائی کا خیال آ کر رہ جاتا ہے۔ :)
آپ ہماری قسمیں کھاکھا کے سربستہ سماجی و فنی راز اُگلوانا چاہتے ہیں :)
 
Top