محمداحمد
لائبریرین
نیرنگ خیال مجھے محمداحمد کی شاعری کا ربط تو سینڈ کریں۔
نیرنگ خیال بھائی نے اپنی پروفائل پوسٹ پر لنک ارسال کیا ہے۔ وہاں دیکھ لیجے۔
نیرنگ خیال مجھے محمداحمد کی شاعری کا ربط تو سینڈ کریں۔
شکریہنیرنگ خیال بھائی نے اپنی پروفائل پوسٹ پر لنک ارسال کیا ہے۔ وہاں دیکھ لیجے۔
جناب محترم و مکرم مرزا بھائی!!!پوت کے پاؤں پالنے میں -----محفلی منا کیا فرمارہے ہیں توجہ ہو ظفری بھائی
محمد بلال اعظمیہ محبت بھی ایک نیکی ہے۔۔۔ اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں (نا معلوم)
ویسے اس پر محفلی مشوک (مشکوک ) نیرنگ خیال کا تبصرہ بھی ضروری ہیں کہ ایک دنیا ان سے محبت کرتی ہے
تے یہ منڈا کافی نخرے کرتا ہے ایسے میں ان سے محبت کرنے والے دریا کنارے محبت ڈبونے جاتے ہیں-
پوت کے پاؤں پالنے میں -----محفلی منا کیا فرمارہے ہیں توجہ ہو ظفری بھائی
محمد بلال اعظمیہ محبت بھی ایک نیکی ہے۔۔۔ اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں (نا معلوم)
ویسے اس پر محفلی مشوک (مشکوک ) نیرنگ خیال کا تبصرہ بھی ضروری ہیں کہ ایک دنیا ان سے محبت کرتی ہے
تے یہ منڈا کافی نخرے کرتا ہے ایسے میں ان سے محبت کرنے والے دریا کنارے محبت ڈبونے جاتے ہیں-
اندازہ تو نین بھائی نے خوب لگایا ہے کہ 'شریف آدمیوں' سے میری کم کم ہی بنتے ہے، کوئی مجھ سے زیادہ سے شریف ہے جو نہیںجناب محترم و مکرم مرزا بھائی!!!
محفلی منا صاحب اپنی زندگی کی ابتدائی دور میں محبت کو نیکی سمجھتے رہے۔۔۔ سبیل اس کی کچھ یوں بنی کہ مولانا نے جمعہ کے خطبہ میں (کیوں کہ آگے پیچھے تو یہ مسجد گھستے نہیں) میں فرما دیا کہ محبت نیکی ہے۔۔۔ اب اس شریف آدمی کی مراد دین سے محبت تھی۔۔۔ مگر ان کے ذہن میں فوراً سے پیشتر کونے والی لڑکی ابھر آئی۔۔۔ ۔ یہ تو برا ہوا کہ اس لڑکی نے لفٹ ہی نہ کرائی۔۔۔ اور منا صاحب نامراد لوٹ آئے۔۔۔ واپسی پر ان کو دریا اور نیکی یاد آگئی۔۔۔ بس اپنی ہی کہانی نامعلوم کے سر منڈھ کر کیفیت نامہ پر لگا دی۔۔۔ ۔
اور رہی بات اس خاکسار کی۔۔۔ جو نیرنگ خیال کے نام سے رکن ہے۔۔۔ تو وہ بیچارہ تو محفل میں مارا مارا پھرتا ہے۔۔۔ مگر دیکھیے ذرا ان احباب کی دیدہ دلیری۔۔۔ جو مدتوں بعد محفل پر تشریف لاتے ہیں۔۔۔ اور اس سے پہلے کوئی ان سے پوچھ داچھ کرے۔۔۔ ۔ الٹا قانون بتلاتے ہیں۔۔۔ حد نہیں کی ہوئی میاں۔۔۔ ۔
نین بھائی آپ بھی فلسفی بنتے جارہے ہیں۔۔۔کیفیت نامہ از زبیر مرزا : اک ہجرجو ہم کو لاحق ہے تادیر اُسے دُہرائیں کیا
مجھ کو معارف ہجر و معرفت فراق کی حد تک کوئی خاص خبرداری کا دعویٰ نہیں ہے۔ لیکن بسا اوقات ایسی کیفیات میں مبتلا انسانوں کے عجیب و غریب رویوں سے ضرور سابقہ پڑا۔۔۔
انسان بنیادی طور پر تنوع پسند ہے۔ وصل ہو کہ فراق۔۔۔ ۔ دونوں میں یکسانیت سے وہ اکتا جاتا ہے۔ مستقل ہجر بھی اسے بوجھ معلوم ہونے لگتاہے۔ تو کیفیت کچھ یوں ہوجاتی ہے کہ
کبھی کبھی ہو تو یہ کیفیت بھی پیاری لگےفوق العادت ہے یہ امر کہ ایک ایسے شخص کا کیفیت نامہ ہے جو دنیاوی معنوں میں وصل سے کبھی آشنا ہی نہ تھا۔۔۔ کم از کم ہمیں یہی بتایا گیا۔ ایک ایسا شخص ہجر کا راگ الاپ رہا ہے۔ جو ابتدائے زندگی سے اس کو لاحق ہے۔ خودکلامی کی صورت کبھی کچھ الفاظ خطوط میں جو ڈھل جاتے ہیں۔ تو وہ بھی شاید اسی ہجر کا خود سے گلہ ہیں۔ لیکن اب ذرا تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں۔ تو اک تمنا ہے۔ یہ تمنا کس کی ہے۔ سراب کی؟ لاحاصل کی۔ یا کوئی ایسی یاد جو چبھن بن کر دل میں ابھی تک راج کر رہی ہے۔
ہمارا تو آپ کو یہ مشورہ ہےکہ تادیر جب تک وصل کی کوئی صورت نہیں بنتی۔۔۔
غم فراق کا تنہا علاج دوری ہے
دلِ حزیں! یہ کنارہ کشی ضروری ہے
کسی فلسفی نے سن لیا تو دونوں مارے جائیں گے۔۔۔۔۔نین بھائی آپ بھی فلسفی بنتے جارہے ہیں۔۔۔
جون ایلیا کو پڑھیں گے تو یہی ہوگانین بھائی آپ بھی فلسفی بنتے جارہے ہیں۔۔۔
وہ نین بھائی نین سے "سپرنین" جو بن گئے ہیں۔۔۔نیرنگ خیال کیا خُوب لکھا ہے اور کیا نقطے بیان کیے ہیں -
ابھی تو مجازی تک ہی محدود رہا۔۔۔ حقیقی کے نقاط پھر کبھی کسی اور کیفیت نامہ پر سہی۔۔۔ ویسے شکریہ۔۔۔۔نیرنگ خیال کیا خُوب لکھا ہے اور کیا نقطے بیان کیے ہیں -
حساب دان زیک تشریف لائے ہیںنبیل بھائی اور کفیت نامہ
چلیں پھر بناء تبصرے کے کیسے جانے دیں یہ سنہرا موقع
نبیلحیران آئینہ وار ہیں ہم ۔۔ یا رب کس سے دوچار ہیں ہم
یہ ریاضی کا سوال ہے اور ہم اس میں ماہر نہیں لہذا ماہرین ریاضی سے اس کی تشریح کی درخواست ہے
ظفری بھائی ماہر اخترشماری نیرنگ خیال کاکا ماہر ریاضی وفلسفہ اور قیصرانی ماہرشماریات وشکاریات
بالکل درست۔ اس وقت محفل پر سب سے زیادہ آپ کو مس کر رہا تھا کہ آئیں اور ذرا کھینچائی پروگرام چلے محفلین کایعنی وقت حساب آ پہنچا؟
اس نئی محفل میں تو پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑے گا۔ کیوں پہلے دن ہی معطل کروانا ہے؟بالکل درست۔ اس وقت محفل پر سب سے زیادہ آپ کو مس کر رہا تھا کہ آئیں اور ذرا کھینچائی پروگرام چلے محفلین کا
جو بولے وہی آگے ہولے تو شروعات آپ کی کھینچائی سے ہوجائےبالکل درست۔ اس وقت محفل پر سب سے زیادہ آپ کو مس کر رہا تھا کہ آئیں اور ذرا کھینچائی پروگرام چلے محفلین کا
فکر نہ کریں۔ آپ کو معطل کرنا اور کرانا دونوں ہی آؤٹ آف کوئسچن ہیںاس نئی محفل میں تو پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑے گا۔ کیوں پہلے دن ہی معطل کروانا ہے؟