30 کی ہی شام کا منظر
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #263 عید کے فوراً بعد ایک شادی کے سلسلے میں منگلا کینٹ جانا ہوا۔ جہاں رہائش تھی، وہاں سے سہ پہرکے وقت منگلا کی نہر کا منظر
عید کے فوراً بعد ایک شادی کے سلسلے میں منگلا کینٹ جانا ہوا۔ جہاں رہائش تھی، وہاں سے سہ پہرکے وقت منگلا کی نہر کا منظر
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #265 اسی دن چودھویں کی رات بھی تھی۔ بلند قامت سرو کے درخت کے ساتھ چودھویں کا چاند ۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #267 اگلے دن دوپہر کشمیر ہلٹن ہوٹل، میرپور میں شادی تھی۔ وہاں کی ایک مصنوعی آبشار کا منظر۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #268 اگلے دن اسلام آباد میں ولیمہ تھا۔ وہاں اک مصنوعی کنواں "رکھا "ہوا تھا۔ پہلے اس میں ڈول بھی لٹکا ہوا تھا، لیکن جب میں تصویر لینے گیا تو ڈول غائب ہو چکا تھا۔
اگلے دن اسلام آباد میں ولیمہ تھا۔ وہاں اک مصنوعی کنواں "رکھا "ہوا تھا۔ پہلے اس میں ڈول بھی لٹکا ہوا تھا، لیکن جب میں تصویر لینے گیا تو ڈول غائب ہو چکا تھا۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #270 پرسوں بیٹی نے تھرما میٹر توڑ دیا۔ تو پارے کے قطرے کی تصویر مائیکرو لینس کی مدد سے لی۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #271 کل مغرب کے بعد افق پر بادل ہونے کے باعث سرخی کافی پھیلی ہوئی تھی۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #272 آج سارا دن موسم بہت اچھا رہا۔ تیز ہوائیں ، گرج چک، بارش اور ژالہ باری۔ گھر کی چھت سے ایک منظر
ہادیہ محفلین ستمبر 10، 2017 #274 محمد تابش صدیقی نے کہا: پرسوں بیٹی نے تھرما میٹر توڑ دیا۔ تو پارے کے قطرے کی تصویر مائیکرو لینس کی مدد سے لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو پارہ نظر نہیں آرہا۔۔ کہاں ہے؟
محمد تابش صدیقی نے کہا: پرسوں بیٹی نے تھرما میٹر توڑ دیا۔ تو پارے کے قطرے کی تصویر مائیکرو لینس کی مدد سے لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو پارہ نظر نہیں آرہا۔۔ کہاں ہے؟
ہادیہ محفلین ستمبر 10، 2017 #277 محمد تابش صدیقی نے کہا: تیز بارش کے سبب گھر کی چھت پر تالاب بن گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوٹنگ کرلیتےسرجی:ڈی
محمد تابش صدیقی نے کہا: تیز بارش کے سبب گھر کی چھت پر تالاب بن گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بوٹنگ کرلیتےسرجی:ڈی
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 10، 2017 #279 ہادیہ نے کہا: مجھے تو پارہ نظر نہیں آرہا۔۔ کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ درمیان میں گول سا پارہ ہی ہے۔ مائیکرو لینس سے تصویر لی ہے، اس لیے بڑا نظر آ رہا ہے۔
ہادیہ نے کہا: مجھے تو پارہ نظر نہیں آرہا۔۔ کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ درمیان میں گول سا پارہ ہی ہے۔ مائیکرو لینس سے تصویر لی ہے، اس لیے بڑا نظر آ رہا ہے۔