عثمان
محفلین
سڑکوں کی تصاویر عمدہ ہیں۔
کیا واقعی یہ دونوں موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے کے تقریباً متوازی ہیں یا محض تصویر میں ایسے معلوم ہو رہا ہے؟
نیز پیلے رنگ کی لائن سے لین کراس کرنا بھی درست نہیں۔
آخری تدوین:
سڑکوں کی تصاویر عمدہ ہیں۔
اتنی تیز مڑتی سٹرک پر متعلقہ ٹریفک سائن ہونا چاہیے۔ یا شائد تصویر میں واضح نا ہو رہا ہو۔
سڑکوں کی تصاویر عمدہ ہیں۔
کیا واقعی یہ دونوں موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے کے تقریباً متوازی ہیں یا محض تصویر میں ایسے معلوم ہو رہا ہے؟
نیز پیلے رنگ کی لائن سے لین کراس کرنا بھی درست نہیں۔
شکریہ۔اتنی تیز مڑتی سٹرک پر متعلقہ ٹریفک سائن ہونا چاہیے۔ یا شائد تصویر میں واضح نا ہو رہا ہو۔
تاہم سڑکوں کی طبعی حالت کافی عمدہ دیکھائی دے رہی ہے۔ شائد اسلام آباد کی اہمیت کی وجہ سے اس کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔شکریہ۔
دونوں سوالات کا ایک ہی جواب۔
یہ پاکستان ہے۔
جی اسلام آباد میں عمومی طور پر سڑکوں کی حالت بہت بہتر ہے۔تاہم سڑکوں کی طبعی حالت کافی عمدہ دیکھائی دے رہی ہے۔ شائد اسلام آباد کی اہمیت کی وجہ سے اس کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔