واہ۔۔۔ آسمان کو تو آگ لگی ہوئی ہے۔ایک دن شام کے وقت دفتر سے نکل رہا تھا تو مغرب کی طرف آسمان پر عجب ہی نقش و نگار دیکھے، بغیر کسی چھیڑ چھاڑ کے وہی پوسٹ کر رہا ہوں۔
لاجوابایک دن شام کے وقت دفتر سے نکل رہا تھا تو مغرب کی طرف آسمان پر عجب ہی نقش و نگار دیکھے، بغیر کسی چھیڑ چھاڑ کے وہی پوسٹ کر رہا ہوں۔
بہت ہی زبردست۔ آسمان پہ تو رنگارنگی ہے ہی، پودوں کے ہیولوں نے بھی منظر میں کمال پیدا کیا ہے۔ایک دن شام کے وقت دفتر سے نکل رہا تھا تو مغرب کی طرف آسمان پر عجب ہی نقش و نگار دیکھے، بغیر کسی چھیڑ چھاڑ کے وہی پوسٹ کر رہا ہوں۔
جی جی۔ کافی گل کھلائے ہیں تابش بھائی نے۔واہ جی۔ تابش بھائی کی گلی تو بڑی رنگین ہے جی۔۔۔
ابھی تو صرف گلاب یہاں پوسٹ کیے ہیں۔واہ جی۔ تابش بھائی کی گلی تو بڑی رنگین ہے جی۔۔۔
چونکہ مجھے ہر وقت پھیپھڑوں کے طعنے سننے کو ملتے ہیں سگریٹ نوشی کی وجہ سے تو مجھے یہ منظر کچھ کچھ پھیپھڑوں سے مشابہ نظر آیا تھا!واہ۔۔۔ آسمان کو تو آگ لگی ہوئی ہے۔
اور وہ بھی سلگتے ہوئے۔چونکہ مجھے ہر وقت پھیپھڑوں کے طعنے سننے کو ملتے ہیں سگریٹ نوشی کی وجہ سے تو مجھے یہ منظر کچھ کچھ پھیپھڑوں سے مشابہ نظر آیا تھا!
ابھی تو صرف گلاب یہاں پوسٹ کیے ہیں۔
جی جی۔ کافی گل کھلائے ہیں تابش بھائی نے۔
مطلب کہ ہم منتظر رہیں، گلاب کے بعد کسی وغیرہ وغیرہ کی پوسٹ کے۔ابھی تو صرف گلاب یہاں پوسٹ کیے ہیں۔
وہ آسمان پر جو تجھے دھواں سا لگے ہےچونکہ مجھے ہر وقت پھیپھڑوں کے طعنے سننے کو ملتے ہیں سگریٹ نوشی کی وجہ سے تو مجھے یہ منظر کچھ کچھ پھیپھڑوں سے مشابہ نظر آیا تھا!
جی ہاں قبلہ، میر صاحب تو خواہ مخواہ دل و جاں کو روتے پیٹتے رہے حالانکہ دھواں تو پھیپھڑوں سے اُٹھتا ہے۔وہ آسمان پر جو تجھے دھواں سا لگے ہے
مجھے تو وہ اپنا پھیپھڑا سا لگے ہے
بہت بہت خوبصورت ہیں تابش بھائی۔ محفل پر ہمارے ساتھ بانٹنے کے لئے بےحد شکریہ۔ سارے ہی پھول دل موہ لینے والے ہیں۔
جے بات ہوئی نا !