محمد تابش صدیقی
منتظم
فی الحال گزارا کریں۔
اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اللہ میر کو ہدایت دے۔جی ہاں قبلہ، میر صاحب تو خواہ مخواہ دل و جاں کو روتے پیٹتے رہے حالانکہ دھواں تو پھیپھڑوں سے اُٹھتا ہے۔
چلیں پھر یہ کہہ لیتے ہیں سر جی کہ اللہ میر کے شعر کے صدقے سب 'نان سموکروں' کو ہدایت دے!اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اللہ میر کو ہدایت دے۔
متفق۔۔۔ اللہ سب "نان سموکروں" کو ہدایت دے۔چلیں پھر یہ کہہ لیتے ہیں سر جی کہ اللہ میر کے شعر کے صدقے سب 'نان سموکروں' کو ہدایت دے!
اور سموکروں کیلئے بھی بتائیں کہ کیا مانگا جائےچلیں پھر یہ کہہ لیتے ہیں سر جی کہ اللہ میر کے شعر کے صدقے سب 'نان سموکروں' کو ہدایت دے!
حد ہو گئی جناب، سموکروں کے لیے سگریٹ ہی مانگنے ہیں، اور کیا مانگنا؟اور سموکروں کیلئے بھی بتائیں کہ کیا مانگا جائے
خوبصورت منظر، اور كمال كی منظر کشی۔
سگریٹ جلانے کے لیے آگ بھی چاہئے!!!حد ہو گئی جناب، سموکروں کے لیے سگریٹ ہی مانگنے ہیں، اور کیا مانگنا؟