بادلوں کے کچھ انداز
20160830_184434_HDR_zpsukyke5n1.jpg
 
گھر میں مجھے سب پیار سے بادل پکارا کرتے تھے ۔۔۔جب میں چھوٹا تھا ۔۔اور پھر گوگا کہنے لگے ۔۔۔آج یہ بادل دیکھے تو بچپن کا وہ نام یاد آیا۔۔۔
مناظر بہت خوب ہیں ۔۔۔
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

تازہ تازہ.
گھر کے قریب موجود خزاں رسیدہ راستہ
20170103_093652_HDR_zpsadamf2kh.jpg

کاؤنٹری سائیڈ، بہت خوبصورت جگہ ہے، آپ شہر سے کتنی دور ہیں اور ٹرانسپورٹ کے لئے کیا استعمال کرتے ہیں کیونکہ ایسی جگہوں پر رہنے کے لئے ذاتی کار و جییپ ہونا ضروری ہے۔

article-2617033-1D7AB99400000578-641_964x610.jpg
33E8C27D00000578-0-image-a-146_1462577957728.jpg
والسلام
 
Top