محمد تابش صدیقی
منتظم
حفصہ
ماشاء اللّٰہ

ماشاء اللّٰہ
فلکر اپنی موبائل سائٹ یا ایپ میں ڈائریکٹ لنک نہیں دیتا۔ اس کے لئے کمپیوٹر پر فلکر کی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے۔فلکر سے تصاویر کیسے شئر ہوتی ہیں؟ زیک
میں نے اینڈرائڈ ایپ سے شئر آئکون پر کلک کر کے کاپی لنک پر کلک کیا ہے۔ لیکن وہ ڈائریکٹ تصویر کا لنک نہیں ہے۔
![]()
شکریہ۔فلکر اپنی موبائل سائٹ یا ایپ میں ڈائریکٹ لنک نہیں دیتا۔ اس کے لئے کمپیوٹر پر فلکر کی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے۔
عید کے دوسرے دن اٹک جاتے ہوئے اسلام آباد پشاور موٹروے
![]()
بہت کم وقت کے لیے جانا ہوا۔ عصر کے بعد پہنچے اور عشا کے بعد واپسیملاقات ہوسکتی تھی کہ عید کا دوسرا دن میں بھی اٹک میں ہی تھا۔سمائلس
عید کے دوسرے دن اپنے دوست کے پاس اسے لینے جنڈ شہر گئے تھے تو واپسی پر اس کے ساتھ اٹک شہر میں کافی دیر رہے۔
اگلی بار کچھ وقت نکال کر آئیے گا بھیا جی،جس انٹرچینج سے آپ اترے،اس سے مزید دس یا پندرہ منٹ کے فاصلے پر ہم آپ کے استقبال کے لیے کھڑے ہوں گے۔سُپرسمائلسبہت کم وقت کے لیے جانا ہوا۔ عصر کے بعد پہنچے اور عشا کے بعد واپسی