شمشاد
لائبریرین
حسیب نذیر گِل آپ اس دھاگے کو ایک دفعہ پڑھ لیں۔ آپ کو خاطر خواہ معلومات مل جائیں گی۔
شمشاد بھائی ، میں نے 6 سال لکھا ہے۔ آپ نے غور سے نہیں دیکھا شاید۔آج اس بات کو پورے پانچ سال ہو گئے ہیں اور آپ چھ ماہ پہلے کی بات کر رہے ہیں۔
شمشاد بھائی کوچہ ملنگاں سے آ رہے ہیںشمشاد بھائی ، میں نے 6 سال لکھا ہے۔ آپ نے غور سے نہیں دیکھا شاید۔
ساجد بھائی 1200 ریال میں اس سے بھی ہائی فائی ماڈل دلوادوں گا۔ میموری اسٹک فری۔شمشاد بھائی ، اس کی انوائس بھی مل گئی ۔ یہ جناب مؤسستہ باریان للا لکترونیات و اجھزۃ المنزلیہ شارع ستین المدینہ المنورہ کی ہے جو 1965 ریال کی ہے 1820ریال کا Cybershot کیمرہ اور 145 ریال کا 2GB کا میموری سلاٹ۔
دوسری رسید بھی ہے اسی دکان کی وہ 1180 ریال کی ہے یہ وہ کیمرہ ہے جو میں نے اپنے گھر والوں کے لئے خرید کیا تھا ، وہ Nikon کمپنی کا COOLPIXتھا اور اسی سے مجھے قیمت کا مغالطہ لگا۔
حسیب نذیر گِل ، آپ بھی نوٹ کر لو۔
سارے حاجی عمرے والے ان سے ہی کیوں لٹتے ہیں مدینہ بہت بڑا ہے آگے کیوں نہیں جاتے اس ستین اور دائری سے آپ لوگشمشاد بھائی ، اس کی انوائس بھی مل گئی ۔ یہ جناب مؤسستہ باریان للا لکترونیات و اجھزۃ المنزلیہ شارع ا لستین المدینہ المنورہ کی ہے جو 1965 ریال کی ہے 1820ریال کا Cybershot کیمرہ اور 145 ریال کا 2GB کا میموری سلاٹ۔
دوسری رسید بھی ہے اسی دکان کی وہ 1180 ریال کی ہے یہ وہ کیمرہ ہے جو میں نے اپنے گھر والوں کے لئے خرید کیا تھا ، وہ Nikon کمپنی کا COOLPIXتھا اور اسی سے مجھے قیمت کا مغالطہ لگا۔
حسیب نذیر گِل ، آپ بھی نوٹ کر لو۔
جناب ہم وہاں مقیم تھے (یعنی مسکین باکستانی) حاجی نہیں اور اس وقت یہ مؤسسہ الیکٹرونک کا سب سے بڑا مؤرد تھا۔ یہ پانڈا جسے بندہ بھی کہا جاتا ہے تب نہیں تھے۔سارے حاجی عمرے والے ان سے ہی کیوں لٹتے ہیں مدینہ بہت بڑا ہے آگے کیوں نہیں جاتے اس ستین اور دائری سے آپ لوگ
ویسے میں نے سنا تھا کہ مدینے کے بیوپاری حاجیوں کو چونا لگاتے ہیں۔ آج تصدیق بھی ہوگئی۔۔سارے حاجی عمرے والے ان سے ہی کیوں لٹتے ہیں مدینہ بہت بڑا ہے آگے کیوں نہیں جاتے اس ستین اور دائری سے آپ لوگ
تو مقیم ہو کر سونی ورلڈ یا کسی بڑی مارکیٹ کیوں نہیں جاتے تھےجناب ہم وہاں مقیم تھے حاجی نہیں اور اس وقت یہ مؤسسہ الیکٹرونک کا سب سے بڑا مؤرد تھا۔
مدینہ سے زیادہ مکہ میں لوٹا جاتا ہے ۔ جہاں 10 ریال مقامی دے کر جاتے ہیں 100 حاجی سے لیتے ہیںویسے میں نے سنا تھا کہ مدینے کے بیوپاری حاجیوں کو چونا لگاتے ہیں۔ آج تصدیق بھی ہوگئی۔۔
سونی ورلڈ شاید اس وقت مدینہ میں نہیں تھا۔ البتہ سونی کے بڑے بڑے ہورڈنگز دھوکہ دینے کے لئے ضرور لگائے ہوتے تھے کچھ دکانداروں نے۔تو مقیم ہو کر سونی ورلڈ یا کسی بڑی مارکیٹ کیوں نہیں جاتے تھے
ڈیجیٹل کیمرہ میں میرا مشورہ سونی کا ہے، 50 دینار سے 100 دینار تک اچھے مل جاتے ہیں۔ آپ سونی کی ویبسائیٹ پہ ماڈل چیک کر سکتے ہیں۔بھیا اتنی اوقات نہیں کہ 300 دینار والا لے سکیں۔
مارکیٹ میں جاکر دیکھیوں گا کیا ہاٹ ہےڈیجیٹل کیمرہ میں میرا مشورہ سونی کا ہے، 50 دینار سے 100 دینار تک اچھے مل جاتے ہیں۔ آپ سونی کی ویبسائیٹ پہ ماڈل چیک کر سکتے ہیں۔
حفیظ سینٹر آپ کو پھر بھی کچھ کام کی چیز مل جائے گی۔ ہال روڈ کا مجھے اعتبار نہیں۔مارکیٹ میں جاکر دیکھیوں گا کیا ہاٹ ہے
میرا اردہ ہے ہال روڈ اور حفیظ سنٹر جانیکا