گمنام زندگی
محفلین
اور انقلاب کے لئے جمع شدہ چندہ
شکریہ ڈیئر سسٹر تصحیح کا ۔۔۔والسلاماتنی پر ’عظم‘ اتنی ڈٹرجنٹ سوری ڈٹرمنٹ یعنی کہ ڈٹرمنڈ
اتنی ایجوکیٹڈ قوم کو خراج تحسین پیش کرتے وقت دین کی مبادیات سے واقف تجزیہ نگاروں کے الفاظ فرط مسرت سے گڈمڈانے لگے ہیں ۔
وہ چندہ چندا بائی کے آئندہ ’پروگرام‘ کے موقع پر ’کام‘ آئے گا!اور انقلاب کے لئے جمع شدہ چندہ
یہ اس لیے جا رئے ہیں کہ وہاں کی پولیس نے بلایا ہے۔ جب ایک ملک سے یہ بھاگ کر سیاسی پناہ حاصل کر چکے تھے تو کینیڈین پولیس کو بتائے بغیر واپس کیوں آئے؟روز نیا ڈرامہ! ایک فیصلہ نہیں کیا جاتا مولانا صاحب سے۔ اگر یہی کرنا تھا تو اس سادہ لوح عوام کا تماشا دنیا کو ضرور دکھانا تھا کیا؟
لگتا ہے ابھی آپ کو علم نہیں کہ آپ نجدیہ وہابیہ سلفیہ کا شکریہ ادا کر بیٹھے ہیں ۔شکریہ ڈیئر سسٹر تصحیح کا ۔۔۔ والسلام
شکریہ سے زیادہ قابل غور لفظ بہن تھا اس پر اگر آپ غور فرما لیتیں تو آپکو نجدیہ یا وہابیہ کی اصطلاح کہ جنجھٹ میں نہ پڑنا پڑتا خیر نظریات کا اختلاف اپنی جگہ مگر ہمیں اتنا متشدد ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ اپنے ایمانی رشتے کو بھلا دیں اور میں اسی کا قائل ہوں ۔۔والسلاملگتا ہے ابھی آپ کو علم نہیں کہ آپ نجدیہ وہابیہ کا شکریہ ادا کر بیٹھے ہیں ۔
ہائے۔۔کاش سب لوگ آپکی طرح سوچنے لگ پڑیں تو زمین جنت نظیر ہوجائے۔۔۔شکریہ سے زیادہ قابل غور لفظ بہن تھا اس پر اگر آپ غور فرما لیتیں تو آپکو نجدیہ یا وہابیہ کی اصطلاح کہ جنجھٹ میں نہ پڑنا پڑتا خیر نظریات کا اختلاف اپنی جگہ مگر ہمیں اتنا متشدد ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ اپنے ایمانی رشتے کو بھلا دیں اور میں اسی کا قائل ہوں ۔۔والسلام
کاش آپ یہ بات اپنے شیخ الاسلام کو بھی سمجھا دیتے ۔۔۔ جو اپنے مخالفین پر اس قدر متشدد ہیں کہ انہیں یزید اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔!ہائے۔۔کاش سب لوگ آپکی طرح سوچنے لگ پڑیں تو زمین جنت نظیر ہوجائے۔۔۔
متلاشی بھائی، پلیز اصلاح کرلیں شیخ الاسلام نے ان یزیدیوں کو اب HUSSAINISE کرلیا ہے، لٰہذا آئندہ انہیں یزیدی نہیں بلکہ حسینی ہی سمجھا، لکھا اور پکارا جائے۔کاش آپ یہ بات اپنے شیخ الاسلام کو بھی سمجھا دیتے ۔۔۔ جو اپنے مخالفین پر اس قدر متشدد ہیں کہ انہیں یزید اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔ !
Point is noted....کاش آپ یہ بات اپنے شیخ الاسلام کو بھی سمجھا دیتے ۔۔۔ جو اپنے مخالفین پر اس قدر متشدد ہیں کہ انہیں یزید اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔ !
بٹ بھائی ، آپ ذرا ہتھ ہولا رکھیں ، یہ نہ ہو کہ جب منہاجی جانثاروں کے پاس دلیلیں ختم ہو جائیں ، وہ آپکا فوڈ سٹریٹ میں داخلہ بند کر دیں آخری حربے کے طور پر ، بٹ تے روٹی والا معاملہ شاید انھوں نے بھی سُن رکھا ہےمتلاشی بھائی، پلیز اصلاح کرلیں شیخ الاسلام نے ان یزیدیوں کو اب HUSSAINISE کرلیا ہے، لٰہذا آئندہ انہیں یزیدی نہیں بلکہ حسینی ہی سمجھا، لکھا اور پکارا جائے۔
نوٹ کر کے ذرا شیخ کنٹینری تک پہنچادیں کیونکہ وہ محفل کے رکن نہیں ہیں۔Point is noted....
دلیلیں تو کب کی ختم ہوچکیں، اب تو وہ بیچارے شیخ کنٹینری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عزت بچانے کے لئے کوئی اعلامیہ چاہ رہے ہیں۔بٹ بھائی ، آپ ذرا ہتھ ہولا رکھیں ، یہ نہ ہو کہ جب منہاجی جانثاروں کے پاس دلیلیں ختم ہو جائیں ، وہ آپکا فوڈ سٹریٹ میں داخلہ بند کر دیں آخری حربے کے طور پر ، بٹ تے روٹی والا معاملہ شاید انھوں نے بھی سُن رکھا ہے
آپ خود کیوں نہیں ہمت کرتے۔۔۔بقول آپکے آپکا تعلق صحافی برادری سے ہے، پڑھاتے آپ شرقپور میں ہیں (نجانے کونسے مضامین) اور آبائی شہر لاہور ہے۔۔۔منہاج القرآن کا آفس بھی لاہور سے ہی ہے۔ جائے جاکر بات کرلیجئے۔ ہم تو دیارِ غیر میں ہیں۔۔نوٹ کر کے ذرا شیخ کنٹینری تک پہنچادیں کیونکہ وہ محفل کے رکن نہیں ہیں۔
دلیلیں تو کب کی ختم ہوچکیں، اب تو وہ بیچارے شیخ کنٹینری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عزت بچانے کے لئے کوئی اعلامیہ چاہ رہے ہیں۔
گویا آپ بھی منتظر ہیں؟آپ خود کیوں نہیں ہمت کرتے۔۔۔ بقول آپکے آپکا تعلق صحافی برادری سے ہے، پڑھاتے آپ شرقپور میں ہیں (نجانے کونسے مضامین) اور آبائی شہر لاہور ہے۔۔۔ منہاج القرآن کا آفس بھی لاہور سے ہی ہے۔ جائے جاکر بات کرلیجئے۔ ہم تو دیارِ غیر میں ہیں۔۔
اب یہ نہ کہہ دیجئے گا جو آپ اکثر اپنی پوسٹس میں رفاہِ عام کیلئے کہتے رہتے ہیں کہ "آجکل میں اس پراجیکٹ(اب تو انکی کافی تعداد ہوچلی ہے) پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی اپنی تحقیقاتِ جلیلہ کے نتائج یہاں شئیر کروں گا" لیکن وائے بدقسمتی کہ ایک بھی وعدہ وفا نہیں ہوسکا اب تک۔ اور وہ بیشمار پراجیکٹس ہنوز پردہِ عدم سے ظہور کے منتظر ہیں
جنہیں سرکاری اعلامیوں کی عادت پڑچکی ہو ان کے نزدیک میرے صحافتی اعلامیے کی کوئی حیثیت نہیں۔تو دیر کیسی ، آپ بھی پھر ایک علامیہ لکھ چھوڑیں اور انکا مسئلہ حل کریں ، جیسا کہ حکومت کے 10 ماچھو مین (Macho Men) لکھ کر لائے تھے ، اور جنھیں دیکھتے ہی ، جناب محترم شیخ الاسلام ڈاکٹر پروفیسر مولانا مولوی طاہر القادریکینڈی کنٹینریکی چہرے کی لالیاں برقرار ہو گئی تھیں ، سننے میں یہ بھی آ رہا ہے ، وفد نے زیادہ تر وقت ڈربے کی تعریف میں گُزارا ، اور باقی مانندہ وقتشیخیشیخالوقتالالسلام نے عزت بچاؤ کانٹریکٹ کی نوک پلک ٹھیک کرنے میں
عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔ بات ٹو دی پوائنٹ کرتے ہیں صرف طنز و تشنیع کے تیر برسا کر آپ کا مطمع نظر پر کسی کو کبھی بھی قائل نہیں کر سکتے ۔۔۔ ! اس لئے بات دلائل و براہین سے مزین کر کے اعلٰی اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کی جاتی ہے ۔۔۔ ! تاکہ مخالف اسے ماننے پر مجبور ہو جائے ۔۔۔ !