Boobies یہ بوبیز ہیں شاید ۔ اور ایک سیگل۔
یہ ڈراؤنی مخلوق تو نہیں ہیں نا؟ ویسے دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے۔
دبئی میں اے ٹی وی چلائی تھی مگر ہموار ریتیلی جگہ پر۔وہاں پر ڈیونز پر تو لینڈ کروزر وغیرہ میں جاتے ہیں اور وہ کبھی کبھار جگہ جگہ پھنس جاتی ہیں اور لوگ پھر گاڑیوں میں رسی باندھ کر ایک دوسرے کی مدد کرتےہیں۔ کبھی تو الٹنے سی لگتی ہیں۔ ڈرائیور انتہائی مہارت سے گاڑی کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔ یہ عام لوگوں کے بس کی بات نہیں۔ توان ڈیونز پر جس میں خاردار جھاڑیاں بھی ہیں ایک عام شخص کا اے ٹی وی چلانا تو بہت بہادری کی بات ہے ۔ کیا آپ نے کسی کو چلاتے دیکھا؟ یا آپ نے چلائی؟سفاری تو نہیں لیکن آپ اے ٹی وی رینٹ کر کے چلا سکتے ہیں۔
اس کے بارے میں کچھ بتائیے۔
ڈراؤنی تو بالکل نہیں ہے لیکن آپ ڈرنا چاہیں تو ڈر لیںیہ ڈراؤنی مخلوق تو نہیں ہیں نا؟ ویسے دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے۔
بہت حسین تصویر!!
ہم نے نہیں چلائی۔ لوگ چلا رہے تھے لیکن جھاڑیوں سے پرے۔ ویسے میں نے جنگل کے کچھ کھلے حصے میں کہیں اور چلائی تھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔توان ڈیونز پر جس میں خاردار جھاڑیاں بھی ہیں ایک عام شخص کا اے ٹی وی چلانا تو بہت بہادری کی بات ہے ۔ کیا آپ نے کسی کو چلاتے دیکھا؟ یا آپ نے چلائی؟
سیگل سے مجھے تو ہمیشہ His First Flight یاد آ جاتی ہے جس کی سمری کو رٹے مارا کرتے تھے۔Boobies یہ بوبیز ہیں شاید ۔ اور ایک سیگل۔
جن sea lions سے آپ کو ڈر لگ رہا تھا یہ انہی میں سے ایک کا ڈھانچہ ہےاس کے بارے میں کچھ بتائیے۔