گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

JNpVK1r.jpg
 
اصل میں یہ درخت ہماری یونیورسٹی میں بھی پایا جاتا ہے اتنا تو مجھے پتا تھا کہ کوئی پہاڑی درخت ہے بس نام۔ہی نہیں معلوم تھا۔
یہ بالکل چیڑ سے مشابہت رکھتا ہے ۔لیکن چیڑ سے یہ زیادہ مضبوط ہوتا ہے اس کے تنے سے محتلف قسم کے فرنیچر بنتا ہے ۔ اور زیادہ ترلوگ اسے کچے مکان بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔اس درخت کے وسیع و غریض جنگلات پورے گلیات میں پائے جاتے ہیں اس کے اس درخت کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ٹہنیاں جتنی بھی کاٹی جائیں یہ مزید تیزی بڑھتا جاتا ہے اور تنا بالکل سیدھا رہتا ہے ۔
 
Top